اسلام آباد میں رین واٹر ہارویسٹنگ اور شجر کاری مہم کے اہم فیصلے — چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود گوندل، ممبر انوائرنمنٹ اسفند یار بلوچ، ممبر پلاننگ و ڈیزائن خالد حفیظ، مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے الیکٹرک اور میڑو بسوں کے روٹس و سٹاپز کی گوگل میپس پر مکمل معلومات کے لئے سرکاری موبائل ایپلیکیشن “سی ڈی اے موبائل ایپ” کا اجراء کردیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد میں میٹرو و فیڈر الیکٹرک بسوں کی معلومات اور تفصیلات گوگل میپ پر فراہم مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شہریوں کے تحفظ اور مؤثر منصوبہ بندی کیلئے “پاک آئی ڈی” ایپ اور ڈور ٹو ڈور سروے کے آغاز کا فیصلہ، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد کے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے بہترین اقدامات کیلئے ڈور ٹو ڈور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جدید سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے قیام کے لیے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں صفائی ستھرائی کے بہترین نظام اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے مزید پڑھیں

ایمپاور ویمن میڈیا و ویونگ پیپل ٹو گرو فاؤنڈیشن کی جانب سے صحافیوں کے لیے مذہب و عقیدے کی آزادی پر ایک روزہ تربیتی پروگرام

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایمپاور ویمن میڈیا اینڈ ویونگ پیپل ٹو گرو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایمپاور ویمن میڈیا اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سے این پی سی میں صحافیوں کے لیے مذہب اور عقیدے کی آزادی پرایک روزہ تربیت مزید پڑھیں

سیدپور ماڈل ویلج میں انسداد تجاوزات مہم جاری، 210 کنال سرکاری اراضی واگزار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سیدپور ماڈل ویلج میں انسداد تجاوزات مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے.اب تک کی جانے والی والی کارائیوں میں مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے F-9 پارک اسلام آباد میں ایتھوپین ایمبیسی کی ‘پلانٹ فراٹرنٹی’ مہم کی میزبانی کی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے انوائرمنٹ ونگ نے “پلانٹ فراٹرنٹی” مہم (شجرکاری کے ذریعے بھائی چارے کو فروغ دینا) کے آغاز کے موقع پر فاطمہ جناح پارک، F-9، اسلام آباد میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انسداد تجاوزات آپریشن جاری، جی ٹی روڈ سے 80 فیصد علاقہ تجاوزات سے پاک، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے، سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (انفورسمنٹ) اور ڈائریکٹر ڈی ایم اے ڈاکٹر انعم فاطمہ کی نگرانی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے دوران تیاریوں اور فوری رسپانس پر اہم جائزہ اجلاس منعقد

اسلام آبا د(سٹاف رپور ٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے دوران تیاریوں اور فوری رسپانس کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد مزید پڑھیں

اسلام آباد کی خوبصورتی اور ترقی اولین ترجیح، ترقیاتی منصوبے وقت پر مکمل کیے جائیں: چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اہم اجلاس میں اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں، ماحولیاتی بہتری اور شہریوں کو فراہم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا ملک میں خطرناک شرح سے بڑھتی آبادی پر تشویش کا اظہار ، حکومت پر اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی نے ملک میں خطرناک شرح سے بڑھتی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قرارداد منظور کی ہے جس میں حکومت پر زور دیاگیا ہے کہ وہ اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔بدھ کو قومی مزید پڑھیں

حج 2026 کے لئے سرکاری سکیم کے تحت 95100 افراد کی درخواستیں موصول، وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت مذہبی امور کو حج 2026 کے لئے سرکاری سکیم کے تحت 95100 افراد کی درخواستیں موصول ہو گئیں ، درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی۔ بدھ کو وزارت مذہبی امور کی ترجمان عمر مزید پڑھیں

یوم آزادی کا دن ہمیں جذبہ حب الوطنی کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے معرکہ حق اوریومِ آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے قوم کے شہیدوں اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔انھوں مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی معرکہ حق، جشن آزادی کے موقع پر کیپیٹل ہسپتال میں خصوصی تقریب میں شرکت

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر کیپیٹل ہسپتال میں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی پاکستان پاورٹی الیوی ایشن فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نادر گل بڑیج سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پاکستان پاورٹی الیوی ایشن فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نادر گل بڑیج سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، اس موقع پر مزید پڑھیں

چوہدری خضر سجاد نے ریجنٹس یونیورسٹی لندن سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی، علاقہ بھر میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) باباِ بلدیات چوہدری لال خان(مرحوم ) آف کوٹھہ کلاں راولپنڈی کے پوتے اور چوہدری سجاد اختر کے فرزند چوہدری خضر سجاد نے ریجنٹس یونیورسٹی لندن سے کامیابی کیساتھ ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی، تقریب کا مزید پڑھیں

اسلام آباد کی ترقی اور منصوبہ بندی میں تیزی، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پلاننگ ونگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ کی کارکردگی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد کو ماڈل دارالحکومت بنانے کا عزم، ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے، اسپورٹس کمپلیکسز، انڈر پاسز، جدید لائٹس اور ایمرجنسی سروسز کی بہتری کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں سی ڈی اے کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے رفتار کو مزید تیز کرنے اور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق شایانِ شان طریقے سے منانے کا فیصلہ، سجاوٹ، تقریبات اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر پلاننگ مزید پڑھیں

نشاط سنیما پر قبضہ، ہائی کورٹ کے سٹے آرڈر کے باوجود پولیس کی مبینہ سرپرستی میں لینڈ مافیا متحرک، مالکان کا احتجاج اور وزیر اعلیٰ سے فوری نوٹس کا مطالبہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) اربوں روپے مالیت کے نشاط سنیما پر پولیس انتظامیہ کی ملی بھگت سے مشہور زمانہ قبضہ گروپ ملک عارف نے انجمن تاجران راولپنڈی کے صدر شاہد غفور پراچہ کی اشیرباد سے متنازعہ اراضی کے کیس میں بائیکورٹ کے مزید پڑھیں