امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک بھر میں احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا، ایک بیان میں امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تمام کارکنان کو فوری مزید پڑھیں

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے احتجاج پر ہنگامہ آرائی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس حکام کے مطابق زخمی پولیس افسر راجہ مسعود کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ مزید پڑھیں

حادثات میں حکومت، انجینئرز اور بلڈرز سب ذمہ دار ہیں، گل پلازہ رپورٹ نیک نیتی سے جاری کی گئی.سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حادثات میں ذمہ داری کس کی ہے، حکومت، انجینئر اور بلڈرز سب جوابدہ ہیں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایسوسی ایشن آف کنسلٹنگ انجینئرزپاکستان کی زیراہتمام کانفرنس مزید پڑھیں

کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، پاکستان بار کونسل کا فیصلہ

کراچی(بیورو رپورٹ ) ‏پاکستان بار کونسل نے 14 فروری کو ہونے والے کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیئے پاکستان بار کونسل نے ممتاز خان تنولی ایڈووکیٹ کی اپیل پر فیصلہ جاری کیا، مزید پڑھیں

ہزارہ ایکسپریس کی بوگیاں ملیر 15 کے قریب پٹری سے اتریں، کوئی جانی نقصان نہیں

کراچی (بیورو رپورٹ) پنجاب سے کراچی آنے والی ہزارہ ایکسپریس ملیر 15 کے قریب پٹری سے اتر گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کے مطابق ٹرین پنجاب سے کراچی پہنچی تھی کہ ملیر 15 کے مزید پڑھیں

امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا اعلان: رمضان کے بعد آئی پی پیز مافیا کے خلاف ملک گیر تحریک

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ رمضان کے بعد آئی پی پیز مافیا کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے، امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن 14 فروری کو عمارت کا معائنہ کرے گا

کراچی (بیورو رپورٹ) جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن (کل) 14 فروری کو گل پلازہ کا معائنہ کرے گا، جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل رکنی انکوائری کمیشن قائم، 8 ہفتوں میں رپورٹ طلب

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ، جسٹس آغا فیصل سنگل ممبر کمیشن آف انکوائری مقرر کر دیئے گئے، گزٹ نوٹیفکیشن انکوائری کمیشن کو موصول ہوگیا، نوٹیفکیشن میں ٹی او آرز بھی شامل ہیں، 8 ہفتوں میں تحقیقات مکمل کی جائے مزید پڑھیں

اتوار کی ہڑتال پی ٹی آئی کی ہوشیار حکمت عملی تھی. وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن

کراچی (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اتوار کی ہڑتال کی کال دے کر ہوشیاری دکھائی ، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سیاسی حریفوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کہتے مزید پڑھیں

لوگوں نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، کہیں کوئی احتجاج نظر نہیں آیا . وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ لوگوں نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا، احتجاج کہیں نظر نہیں آیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا رمضان میں قیمتیں بڑھ مزید پڑھیں

کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش، متعدد فیکٹریوں کا کام ٹھپ

کراچی(بیورو رپورٹ) ایک کے بعد ایک کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش کے باعث متعدد فیکٹریوں کا کام بند ہو گیا کراچی میں سائٹ ٹریڈنگ زون کے بعد کورنگی ٹریڈنگ زون کی فیکٹریز کو بھی پانی کی سپلائی مزید پڑھیں

پورے ملک نے پہیہ جام کی کال مسترد کر دی . وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے ملک نے پہیہ جام کی کال مسترد کردی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے باوجود شہریوں نے دکانیں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اوروفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس، ماہِ رمضان المبارک کے انتظامات اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی غور

کراچی (بیورو رپورٹ )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت گورنر ہائوس کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ماہِ رمضان المبارک کے انتظامات اور عوامی مزید پڑھیں

اپوزیشن احتجاج کی سیاست چھوڑ کر ایوان میں آئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پورے ملک نے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہداء کے لواحقین کیلئے مالی امداد اور تعمیر نو کا اعلان

کراچی(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں شہدا کے لواحقین کی مدد کا سلسلہ شروع ہوگیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سڑکوں کے کام کا معائنہ

کراچی (بیورو رپورٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے کراچی کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، سڑکوں کی بحالی کے کام کا معائنہ کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں جاری تمام ترقیاتی کام معیار مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ آزادی کی جدوجہد میں ثابت قدم ہے.بلاول بھٹو زرداری

کراچی (بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ میں 20 ججز کے تبادلے و تقرر، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے 20 ججز کی تقرریاں اور تبادلے کر دیئے گئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر جوڈیشل افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ڈاکٹر مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحے پر منفی سیاست، کراچی میں ترقی کا سال ہوگا .میئر مرتضیٰ وہاب

کراچی(بیورو رپورٹ ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گل پلازہ سانحہ پر لوگوں نے منفی باتیں کیں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کراچی میں روایت بن گئی ایک سیاسی جماعت اپنی کوتاہی دوسری جماعت پر ڈال دیتی مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کی امیر سیاسی جماعت اسلامی پر شدید تنقید

کراچی(بیورو رپورٹ ) ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید امیر سیاسی جماعت اسلامی پر برہم ہوگئیں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیر سیاسی جماعت اسلامی کو کہا کہ کراچی کی سڑکیں کمرشل کرکے بیچنے کا لائسنس دینے والے جماعتی جان مزید پڑھیں