کراچی (بیو رو رپورٹ ) ایم کیو ایم نے پھر سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر زور دے دیا فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ متاثرین سے متعلق تقریب سے خطاب میں کہا کہ چیف جسٹس اپنی سربراہی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے شبِ برات کی مناسبت سے 4 فروری کو صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا، محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا، نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کے معاملہ پر رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو جوابی خط ارسال کردیا، چیف جسٹس کی ہدایت پر عدالتی کمیشن کے قیام کیلئے ٹی او آر مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی پولیو ٹاسک فورس کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ قومی ترجیح ہے مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور شہر کی ہر سڑک پر جدید بسیں چلیں گی سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ دعا میں پاکستان کی بقا مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان کر دیا,کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازہ میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں، سانحہ مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت اسلامی کسی ذاتی مفاد یا اقتدار کے لیے نہیں بلکہ ایک بڑے مقصد کے لیے بنی ہے، سیاسی جماعت اسلامی بذات خود مقصد نہیں مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق دو افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ساٹھ برس کی کوثر پروین اور اکتالیس سال کے محمد اشرف کی نماز جنازہ میں ہر دل سوگوار رہا، کوثر پروین کی مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہاکہ ایم کیو ایم کے مطالبات سے فرق نہیں پڑتا، فیصلہ ہم نے کرنا ہے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ضرورت پڑی مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دے دی گئی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو فوری طور پر وفاق کے کنٹرول میں لینے کا مطالبہ کر دیا،میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال کا مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزرا سے سکیورٹی واپس نہیں لی گئی اور اس حوالے سے پھیلایا جانے والا تاثر بے بنیاد ہے،شرجیل مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کی تھانہ نبی بخش میں درج ایف آئی آر منظر عام پر آگئی قتل خطا، قتل بالسبب، غفلت اور لاپروائی کی دفعات شامل ہیں، مقدمہ پولیس انسپکٹر نواز علی کی مدعیت میں درج مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ )سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی یقیناً کچھ وجوہات ہوں گی نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی تردید کردی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار کا کہنا تھا ایم کیو مزید پڑھیں
کراچی (سٹاف رپورٹر ) ایم کیو ایم نے پھر مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں آزاد اور غیر جانبدارانہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے مطالبہ پھر دہراتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) گل پلازہ میں ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن 9 ویں روز مکمل ہوگیا عمارت کے ملبے سے 2 مزید افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، ڈی این اے مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے سانحہ کے 9 روز گزرنے کے باوجود سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تاحال مکمل نہیں ہوسکا، ملبہ ہٹانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ریسکیو 1122 مزید پڑھیں
