کراچی(بیورو رپورٹ ) امیرسیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکی قونصل خانے میں فائرنگ سے 16 شہادتیں انتہائی اندوہناک سانحہ ہے، نہتے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا، شدید مذمت مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) ممکنہ احتجاج کے پیش نظر شہر کی اہم شاہراہیں بند کردی گئی ٹریفک پولیس کے مطابق سلطان آباد ٹریفک سیکشن سے جانب مائی کولاچی آنے اور جانے والی دونوں سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، اسی طرح مزید پڑھیں
حیدرآباد (بیورو رپورٹ ) ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت پرسیاسی پارٹی جماعت اسلامی کی جانب سے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی حیدر چوک پر ادا کی جانے والی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے دورانِ حراست مبینہ تشدد کے معاملے پر پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا تحریک انصاف کے رہنما راجا اظہر اور فہیم خان مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سہراب گوٹھ میں پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، آئی جی پی سندھ کی خصوصی ہدایت پر ٹارگیٹڈ مقامات میں اپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کڈنی سینٹر کی تعمیر و ترقی کے لیے 50 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دیدی، کڈنی سینٹر بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن ، بورڈ اراکین اورکڈنی سینٹر کی فیکلٹی اسٹاف نے وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پاک افغان کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان کا مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں نوجوانوں نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں، افغانستان احسان فراموش کے نعرے لگائے، واضح رہے کہ افغان طالبان رجیم نے پاکستانی سرحد پر بلااشتعال حملے کئے ہیں، جواب میں مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئین کے آرٹیکل 116 کے تحت پروونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی بل کی منظوری کے بعد اب صوبے میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی قرار مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہو گیا لیکن تاحال 500 سوالات کےجوابات ارسال نہ ہو سکے سندھ اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال میں 56دن ایوان کی کارروائی چلی،25 دن چھٹیاں آئیں 19 دن سندھ اسمبلی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) سندھ کابینہ نے گل پلازہ کے متاثرین کیلئے 7 ارب روپے معاوضے کی منظوری دیدی وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 8 ارب 53 کروڑ روپے منظور مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کابینہ کے عوامی فیصلے وقت کی اہم ضرورت ہیں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں جیسے اقدامات صوبے میں آگے بڑھنے کا موقع فراہم مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ بار کونسل نے گورنر سندھ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا، سندھ بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور گورنر ہاؤس کو سیاسی سرگرمیوں مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے تحقیقات کمیشن کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے کھیلنے کے دوران لگی، سترہ میں سے چار دروازے کھلے تھے، ایس ایس پی سٹی عارف مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست کو کمیشن نے مسترد کر دیا جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے موقع پر ایم کیو مزید پڑھیں
کراچی (بیوو رپورٹ ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گل پلازہ جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کر لیا ہے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سپانسر یافتہ خوارج مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت سندھ پر قابض ہے شہرِ قائد میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستارکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) ریاض سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی، پی اے اے حکام کے مطابق مسافر کی طبیعت ایران کی مزید پڑھیں
