گل پلازہ سانحہ: جاں بحق افراد کی تعداد 71، سرچ آپریشن 90 فیصد مکمل، سندھ حکومت نے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی واقعہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، گل پلازہ نوے فیصد کلیئر کر دیا گیا، بیاسی افراد میں سے صرف گیارہ لاپتہ رہ گئے ڈی سی ساؤتھ جاوید مزید پڑھیں

چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ ملبہ اٹھانے کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا

کراچی(بیورو رپورٹ) چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ ملبہ اٹھانے کا کام جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گا چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلڈنگ کی سرچنگ بھی کم و بیش مکمل مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط، اعلیٰ سطحی شفاف انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ: گل پلازہ سانحے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا سنگین جرم ہے

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحےکاسیاسی مقاصد کیلئے استعمال بہت بڑا جرم ہے،شہرِقائد میں سندھ اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایسا نہ کریں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے 21 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

کراچی(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں سمیت دیگر انفرا سٹرکچر کی بہتری کے لیے 21 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی،شہر قائد میں سڑکوں کی بحالی کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز مستقل ججز کے طور پر حلف بردار

کراچی (بیورو رپورٹ ) سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل ججز حلف اٹھالیا مستقل ججز کا حلف اٹھانے والوں میں جسٹس میران محمد شاہ ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر شامل ہیں جبکہ جسٹس محمد مزید پڑھیں

گل پلازہ کے باہر خواتین کا شدید احتجاج، ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ

کراچی (بیورو رپورٹ) پیاروں کی یاد اور لبوں پر فریاد، گل پلازہ کے باہر خواتین نے شدید احتجاج کیا،بڑی تعداد میں خواتین جلی ہوئی عمارت کے سامنے جمع ہو گئیں اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، احتجاج میں مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

کراچی (بیورو رپورٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا،سانحہ گل پلازہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: تحقیقات کیلئے نجی آڈٹ کمپنی کی خدمات حاصل، کراچی میں فائر سیفٹی معائنوں کا آغاز

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے نجی آڈٹ کمپنی کی خدمات حاصل کرلیں،آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے نجی آڈٹ کمپنی آگ لگنے کی وجوہات سمیت دیگر چیزوں کا جائزہ لے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق سرفراز قادری کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی(بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق سرفراز قادری کی نماز جنازہ گارڈن عثمان آباد کے محمدی گراونڈ میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، سانحہ گل پلازہ مزید پڑھیں

شرجیل میمن کا گل پلازہ سانحے کے بعد مصطفیٰ کمال کے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر تنقید

کراچی (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما و سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کیا 18 ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہوں گے؟ سانحہ گل مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال نے گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کے تحت لانے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے،کراچی میں مزید پڑھیں

کراچی سیف سٹی پراجیکٹ دو ماہ میں مکمل طور پر فعال ہوگا: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دو ماہ کے اندر کراچی سیف سٹی پراجیکٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا جائے گا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیف مزید پڑھیں

گل پلازہ کی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ قرار نہیں دیا جا سکتا، مکمل تحقیقات ہوں گی: ڈی سی ساؤتھ

کراچی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، مکمل تحقیقات ہوں گی، تقریباً 80 افراد جاں بحق ہوئے، 86 افراد لاپتا ہیں،جاوید نبی مزید پڑھیں

گل پلازہ سرچ آپریشن آخری مرحلے میں داخل، ایک بھی لاپتہ شخص ملنے تک کارروائی جاری رہے گی: ڈی سی ساؤتھ

کراچی (بیورو رپورٹ) ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ گل پلازہ کے دو حصوں تک رسائی میں مشکلات ہیں،ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کہتے ہیں سرچ آپریشن فائنل مرحلے میں داخل ہو چکا، جب تک ایک مزید پڑھیں

گل پلازہ سے انسانی باقیات کی بازیابی کے دوران نقصان کا انکشاف

کراچی (بیورو رپورٹ) گل پلازہ سے انسانی باقیات اٹھانے کے دوران خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق کئی اعضاء ملبے سے اٹھانے کےدوران خراب ہوئے، خستہ حال اعضاء اٹھائے جاتے تھے اور کپڑے میں لپیٹ کر لے مزید پڑھیں

گل پلازہ کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، حکومت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا کر بحالی کے عمل کو یقینی بنائے گی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی(بیورو رپورٹ)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی چیمبر کے رہنما جاوید بلوانی اور گل پلازہ کے صدر تنویر پاستا نے وفد کے ہمراہ دوسری بار گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔بدھ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحہ تحقیقات میں پیشرفت، ایس بی سی اے نے عمارت کا مکمل ریکارڈ جمع کرا دیا

کراچی (بیورو رپورٹ) گل پلازہ سانحہ کی تحقیقات میں پیشرفت، ایس بی سی اے نے ریکارڈ جمع کرا دیا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ اٹھی، کمشنر کراچی کو سات فائلیں پیش کیں، سات فائلوں میں سے تین گل پلازہ کے مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحہ: ایک ہی دکان سے 30 لاشیں ملنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہو گئی، فائنل سرچ کے بعد عمارت مسمار کی جائے گی

کراچی (بیورو رپورٹ ) گل پلازہ میں ایک ہی دکان سے 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور مزید پڑھیں

گل پلازہ کی عمارت میں فائنل سرچ کے بعد مسماری کا فیصلہ، ایس بی سی اے ذمہ دار ہوگی

کراچی(بیورو رپورٹ، ویب ڈیسک ) گل پلازے کی عمارت کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گل پلازہ میں ریسکیو 1122کو فائنل سرچ کا حکم دےد یا گیا، فائنل سرچ کے بعد گل پلازہ کی عمارت مزید پڑھیں