کراچی گیس لیکیج دھماکہ، عمارت گرنے کا مقدمہ درج، پلاٹ مالک گرفتار؛ 16 جاں بحق

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی گیس لیکیج دھماکے سے رہائشی عمارت کے گرنے کا مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں درج کر لیا گیا۔، 40 گز پر گراؤنڈ پلس تھری عمارت قائم کرنے پر پلاٹ کا مالک ارشاد گرفتار کر لیا گیا، مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس کی تقریب میں نفرت انگیز گفتگو ہوئی، شدید مذمت کرتے ہیں.شرجیل میمن سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

کراچی (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں تقریب میں نفرت انگیز باتیں ہوئیں، نفرت انگیز گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سندھ میں جیالا گورنر کی خواہاں، گورنر ہاؤس کے استعمال پر تحفظات کا اظہار

کراچی (بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی سندھ میں جیالا یا متوالا گورنر دیکھنے کی خواہشمند ہوگئی، پیپلزپارٹی نے کراچی میں گورنر ہاؤس کا استعمال وفاق کیلئے خطرناک قرار دے دیا، صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں امن و امان کی صورتحال خراب مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے سائرہ بانو کو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر دیا

کراچی (بیورو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے سابق ایم این اے سائرہ بانو سے متعلق اہم اعلان کر دیا پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے سابق ایم این اے سائرہ بانو کو پارٹی کا مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر مزید پڑھیں

کراچی میں گیس لیکج سے عمارت گرنے کا مقدمہ درج، مالک گرفتار، 16 جاں بحق

کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی کے علاقے سولجر بازار رانا لیاقت کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے رہائشی عمارت گرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں سرکاری مدعیت میں سب مزید پڑھیں

کراچی سولجر بازار دھماکہ: امدادی ٹیموں کی تاخیر پر ورثا کا شدید احتجاج، تنگ گلیوں نے ریسکیو آپریشن متاثر کیا

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی سولجر بازار میں دھماکے میں جاں بحق افراد کے رشتہ دار غم سے نڈھال ہوگئے، دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے رشتہ داروں نے امدادی ٹیموں کے تاخیر سے پہنچنے کا شکوہ کیا، ورثا مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا، عید سے قبل انفراسٹرکچر بہتر کرنے کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ ) میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دورہ کے دوران شاہراہ فیصل، جہانگیر روڈ اور دیگرمقامات پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، انہوں نے کہا کہ عید مزید پڑھیں

پاکستان فلسطین میں مظالم کا حصہ نہیں بنے گا، بھارت ہمیں دبائے نہیں رکھ سکتا.گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی(بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت فلسطین میں ہونے والے مظالم کا ساتھ نہیں دیں گے نمائش چورنگی میں سحری کیلئے موجود افراد سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات: مزید بیانات قلمبند، فائر سیفٹی اور لائٹس کے مسائل سامنے آ گئے

کراچی(بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن نے مزید لوگوں کے بیانات قلمبند کر لئے چیف فائر افسر کے ایم سی ہمایوں خان نے بتایا لائٹ بند نہ ہوتی یا ایمرجنسی لائٹس ہوتیں تو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت: رمضان سے قبل ضروری اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سخت نگرانی کی جائے

کراچی (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سخت نگرانی کی ہدایت کردی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، انہوں نے کہا رمضان میں ذخیرہ اندوز اور منافع خور مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمت، بخشش اور قربتِ الٰہی کا پیغام لے کر آتا ہے . گورنر سندھ کامران ٹیسوری

حیدرآباد (بیورو رپورٹ )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ رحمت، بخشش اور قربتِ الٰہی کا پیغام لے کر آتا ہے، یہ روحانی تربیت اور خود احتسابی کا بہترین موقع ہے دعا ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، یونیورسٹی روڈ پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

کراچی (بیورو رپورٹ ) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ مال کے سامنے سڑک پر پانی کھڑا ہو مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی میں عمارتوں کے لیے فائر سیفٹی لازمی قرار، بلڈنگ کمپلائنس مزید سخت

کراچی (بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کے بعد فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بن گئی فائر سیفٹی اور بلڈنگ کمپلائنس مضبوط بنانے کیلئے ترامیم کر دی گئی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کے جوڈیشل کمیشن نے لواحقین کے بیانات قلمبند کر لیے، ریسکیو آپریشن اور ضلعی انتظامیہ پر شدید تحفظات کا اظہار

کراچی (بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، سانحہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے بیانات ریکارڈ کروا دیئے جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا پولیس پر حملے کی مذمت، بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے دعا

کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے دعاگو ہیں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، کوئی مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن نے لواحقین سے ملاقات، مکمل تعاون کی اپیل

کراچی (بیورو رپورٹ) جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں قائم سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے مکمل تعاون کی اپیل کی، ملاقات کے دوران جسٹس آغا مزید پڑھیں

کراچی کے شہری صوبہ بنانے کے حق میں نہیں، ترقیاتی منصوبے جاری ہیں. وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کو صوبہ بنانے کی کل بھی کچھ لوگوں نے باتیں کیں، کراچی کے شہری صوبہ بنانے کے حق میں نہیں،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک بھر میں احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا، ایک بیان میں امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تمام کارکنان کو فوری مزید پڑھیں

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے احتجاج پر ہنگامہ آرائی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس حکام کے مطابق زخمی پولیس افسر راجہ مسعود کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ مزید پڑھیں

حادثات میں حکومت، انجینئرز اور بلڈرز سب ذمہ دار ہیں، گل پلازہ رپورٹ نیک نیتی سے جاری کی گئی.سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حادثات میں ذمہ داری کس کی ہے، حکومت، انجینئر اور بلڈرز سب جوابدہ ہیں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایسوسی ایشن آف کنسلٹنگ انجینئرزپاکستان کی زیراہتمام کانفرنس مزید پڑھیں