گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے پاکستان مخالف بیانیے پر سخت ردعمل، مذاکرات کی مخالفت

کراچی(بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پاکستان مخالف بیانیہ بنا کر سیاست نہیں کرنے دیں گے، جب انکوائری کی جائے گی تو سب کیلئے مسئلہ ہوگا ایم کیو ایم مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا الطاف حسین پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام

کراچی ( بیورو رپورٹ )وفاقی وزیر،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نےلزام عائد کیا کہ نشے میں دھت الطاف حسین نے پارٹی کو 40 سال دینے والے عمران فاروق کو ان کی سالگرہ والے دن قتل کروا کر مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کی شہادت کواٹھارہ سال گزرچکےہیں، قاتلوں،دہشت گردوں کےلیےسب سےبڑا جواب آپ ہو . چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

گڑھی خدا بخش (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں آصف زرداری کو مفاہمت کا بادشاہ قرار دے دیا ،سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیرِاعظم بے نظیر مزید پڑھیں

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، مغربی ہواؤں کے بعد سردی میں اضافہ متوقع

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں موسم سرماکی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق 30 دسمبر کو شہر قائد میں بادل برسیں گے، منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر مزید پڑھیں

دسمبر ہمیشہ درد اور جدائی کی یاد دلاتا ہے .شازیہ عطا مری

حیدرآباد(بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ جب بھی 27 دسمبر آتا ہے تو شہیدبینظیر بھٹو کی جدائی شدت سے محسوس ہوتی ہے،ان کا ہمارے درمیان نہ ہونا ملک اور قوم کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں پی ٹی آئی کے واقعے کی پیپلزپارٹی کی مذمت، انتشار پھیلانے کی کوشش قرار دے دیا

کراچی(بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی نے برطانیہ میں پی ٹی آئی کے حالیہ واقعہ کی مذمت کی رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے انتشار پھیلانے کی سوچ میں کئی حدیں پار کردیں، مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری نے شہید بینظیر بھٹو سے اپنی قربت کی یادیں تازہ کر دیں

کراچی(بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما و گورنر کراچی کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران بے نظیر بھٹو نے مسجد نبویﷺ میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا اپنے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو جرات اور ہمدردی کی علامت تھیں، جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی. بلاول بھٹو زرداری

کراچی(بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دختر مشرق کی زندگی جرات اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شہید بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر پیغام میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، سندھ بھر میں عام تعطیل، گڑھی خدا بخش میں سخت سکیورٹی انتظامات

کراچی (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، گڑھی خدا بخش میں سخت سکیورٹی انتظامات کے گئے، 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات مزید پڑھیں