وزرائے اعلیٰ سندھ اور خیبرپختونخوا کی طے شدہ ملاقات منسوخ

کراچی(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ طے شدہ ملاقات منسوخ ہوگئی ذرائع وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق دونوں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات پیر کے دن شیڈول تھی، وزیر اعلیٰ سندھ کی مصروفیات مزید پڑھیں

سڑکوں پر جلسے کی اجازت نہیں، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا. وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ اب اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی ایک بیان میں وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظالمانہ نظام تبدیل کریں گے . امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوانوں سے مل کر ہم یہ ظالمانہ نظام تبدیل کریں گے کراچی میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ضلعِ غربی میں 182 ملین روپے سے زائد لاگت کے سڑک بحالی منصوبے کی بنیاد رکھ دی

کراچی (بیورو رپورٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کراچی والوں سے ترقیاتی کاموں کا وعدہ کیا تھا، پتنگ، ترازو اور بلا نہیں صرف بلاول کام کر رہا ہے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کی سرحدوں پر امن و امان بہتر بنانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ اور بلوچستان کی سرحدوں پر امن و امان مزید بہتر بنانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہوگیا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سندھ کا چار روزہ دورہ، مصروف شیڈول جاری

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے 4 روزہ دورہ سندھ کا شیڈول جاری کر دیا گیا،وزیراعلیٰ کے پی آج سے کراچی اور حیدرآباد کا مصروف دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی محمد سہیل آفریدی آج صبح 11 مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن ہے . چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد

کراچی (بیورو رپوررٹ)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں ٹائون میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) سہراب گوٹھ کا دورہ کیا،جہاں چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ، لالہ رحیم اور ان کی ٹیم نے چیئرپرسن بی آئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کھل کر طالبان دہشت گردوں کو سپورٹ کرتے ہیں.سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی(بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست اور سوچ سے اختلاف ہے,شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کھل کر طالبان دہشت مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ اور سعید غنی کی ملاقات

کراچی (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے ملاقات کی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے ملاقات کے دوران پارٹی قیادت کو مزید پڑھیں

الزام اور جوابی الزام کی سیاست نہیں ہونی چاہئے . فاروق ستار

کراچی(بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ الزام اور جوابی الزام کی سیاست نہیں ہونی چاہئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ مشترکہ مسائل کے حل کیلئے بیٹھنا ہوگا، مائنس پلس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لیے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیا ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

عالمی بینک کا سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا مؤثر حکومتی منصوبہ بندی کا ثبوت ہے. شرجیل انعام میمن

کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی ہے شرجیل میمن نے مزید پڑھیں

سیاسی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے آگے نکل کر عملی جدوجہد کرنے کا پیغام

کراچی(بیورو رپورٹ) امیرسیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے گا شہرِ قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے طلبہ سے علم کی قدر کرنے اور پاکستان کے تحفظ کی اپیل کی

کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر تعلیم و متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جو باری کا انتظار کرتے ہیں ان کی باری نہیں آتی نذیر حسین یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن تقریب سے مزید پڑھیں

گٹروں میں شہریوں کے گرنے کے واقعات پر میئر کراچی کا عوام سے حل طلب

کراچی (بیورو رپورٹ) گٹروں میں شہریوں کے گرنے کے افسوسناک واقعات پر میئر کراچی نے شہریوں سے حل پوچھ لیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں بتائیں کیا کروں؟ شہری جو حل دیں اس پر عمل کرنے کو تیار ہوں، مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بچے کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار، انکوائری کا اعلان

کراچی(بیورو رپورٹ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کا کہا ہے کہ بچے کی ہلاکت پر کل مجھے دل سے تکلیف ہوئی، معاملے کی انکوائری کررہے ہیں شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب سے صحافی نے سوال مزید پڑھیں

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کم عمر بلوچ بچی کو خودکش حملے سے بچا لیا، کالعدم تنظیمیں خواتین اور بچیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں

کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ بچی کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں سندھ میں صحت و تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کی اہمیت اجاگر کردی

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ میں صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے لاڑکانہ میں شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں