کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ بھر میں ٹرانسپوٹرز اپنے کرایوں میں اضافہ نہیں کریں گے اور صوبے کے ہر غریب شہری تک پیٹرول اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سبسڈی فراہم کی جائے مزید پڑھیں
گڑھی خدابخش (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کی وجہ سے مشکلات ہیں، سیاسی قوتوں کو اختلافات بالائے طاق رکھ کر کام کرنا ہوگا، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر مزید پڑھیں
کراچی(بیور رپورٹ ) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت پر قرار دیا ہے کہ کسی بھی شخص کا مجرمانہ ریکارڈ پولیس کو ماورائے عدالت قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا سندھ ہائیکورٹ میں پولیس مقابلے میں مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد، ایک نظریہ اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا استعارہ تھے، ان کا وژن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بنتا مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سندھ ہر موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دے گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیں، رپورٹ سیل شدہ حالت میں 7 اپریل کو سیکرٹری قانون کے حوالے کی جائے گی، جوڈیشل کمیشن کے رجسٹرار اقبال حسن کھٹی کی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ)سیاسی جماعت اسلامی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، اپنے ایک بیان میں امیر سیاسی جماعت اسلامی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں میونسپل کمشنر کے ایم سی اور بورڈ آف ریونیو سندھ نے تفصیلی جوابات جمع کرا دیئے کمیشن نے مزید وضاحت کے لئے سینیئر ممبر بورڈ آف مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا اعلامیے کے مطابق صوبے کے 16 اضلاع کی 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، حیدرآباد، سکھر، ٹنڈوالہیار، جامشورو، مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) سندھ حکومت نے عوامی شکایات کے ازالے کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے چیف منسٹر سیکریٹریٹ کراچی میں پبلک کمپلینٹ سیل فعال کر دیا اس سیل میں وزرا، مشیر اور ترجمانوں کی ڈیوٹیاں مقرر کی گئی ہیں مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) حکومتِ سندھ نے جدید ٹرانسپورٹ اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے الیکٹرک وہیکل (ای وی) ٹیکسی پروجیکٹ کے اہم معاہدے پر دستخط کر دیے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ بینک، مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشنل کمیشن نے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور میونسپل کمشنر کے ایم سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کو اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ متحدہ کہتی ہے اختیارات نچلی سطح پر مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ وکلا عدالتوں سے غیر ضروری ریلیف طلب نہ کیا کریں، گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وکلا سے خطاب میں کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ زیرو ویسٹ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خوراک کا ضیاع روکنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سید مراد علی شاہ کا کہنا مزید پڑھیں
دادو(بیورو رپورٹ ) دادو میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے تہرے قتل کیس کا فیصلہ آ گیا، تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ام رباب چانڈیو کے دادا کرم اللہ چانڈیو، والد مختیار چانڈیو اور مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) شہر قائد میں کلفٹن کے علاقے زم زمہ سٹریٹ پر واقع ایک نجی سپر سٹور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا کہ آرٹیکل 140 کے تحت شہروں کو اختیارات ملنے چاہئیں رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی سندھ نے کہا ہے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) گورنرسندھ نہال ہاشمی سے کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی جس میں معاشی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری ماحول کی بہتری مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) گورنر سید نہال ہاشمی نے سندھ فشریز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ماہی گیری نظام بہتر بنانے اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے قانون میں ترامیم کی گئیں، سندھ فشریز ترمیمی بل کے تحت مزید پڑھیں
