سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل روکنے کے لیے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کر دیا

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس سسٹم سے پیپر آؤٹ کرنے والوں کا فوری سراغ لگایا جاسکے گا، وزیر جامعات و تعلیمی مزید پڑھیں

28ویں آئینی ترمیم لائی جائے اور آرٹیکل 140 اے کو مؤثر بنایا جائے ایم کیو ایم رہنماؤں کا مطالبہ

کراچی (بیورو رپورٹ ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں نے 28ویں آئینی ترمیم فوری طور پر لانے اور آرٹیکل 140 اے کو مؤثر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بااختیار بلدیاتی نظام وقت مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے ایندھن کی بچت کے اقدامات کا اعلان، وفاقی فیصلوں کی مکمل حمایت کی یقین دہانی

کراچی(بیورو رپورٹ) حکومت سندھ نے کفایت شعاری سے متعلق متعدد اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایندھن کی کمی روکنے کے لیے وفاقی حکومت جو بھی فیصلے کرے گی، ان پر لبیک کہا جائے گا صوبائی مزید پڑھیں

سندھ میں توانائی بحران کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے سندھ میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کہتے ہیں جنگ طویل ہوئی تو توانائی کے مسائل بڑھیں گے، دنیا حالت جنگ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے کراچی ریلوے ٹریک پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر 5 بی ایل اے/بی ایل ایف ارکان گرفتار کر لیے

کراچی (بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی نے شہرِقائد کے ریلوے ٹریک پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق ریلوے ٹریک اڑانے والے نیٹ ورک کے 5 ارکان کو پکڑ لیا ہے، مزید پڑھیں

ملک بھر میں بوہری برادری نے مذہبی جوش و جذبے سے عید الفطر منائی

کراچی (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے،عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے علاقے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد ہوا، جہاں بڑی تعداد میں بوہری مزید پڑھیں

کراچی میں آندھی اور بارش سے تباہی، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (بیورو رپورٹ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش سے تباہی مچ گئی، درخت، دیواریں، چھتیں اور بجلی گرنے کے واقعات میں 20 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، بلدیہ مدینہ کالونی میں دیوار مزید پڑھیں

تیز ہواؤں سے کراچی متاثر، میئر کا حالات کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ

کراچی (بیورو رپورٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مائی کولاچی روڈ، بوٹ بیسن روڈ، دو تلوار، آئی آئی چندریگر روڈ اور دیگر مقامات کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کے لیے 92 پروازیں منسوخ

کراچی (بیورو رپورٹ) ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج مشرق وسطیٰ کے مختلف ایئرپورٹس کے لیے دوطرفہ 92 پروازیں منسوخ کر دی گئی، کراچی ایئرپورٹ سے آج دوحہ، کویت، بحرین، ایران، عراق اور دیگر مشرق وسطیٰ کے لیے 20 مزید پڑھیں

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا عزم: گورنر ہاؤس میں تماشا نہیں، عوامی خدمت اولین ترجیح

کراچی (بیورو رپورٹ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں تماشا نہیں کریں گے، عوام کیلئے کام کریں گے، گورنر سندھ نہال ہاشمی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر اپنے شہر کو مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کا شکوہ. امین الحق کی تنقید

کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ کو اعتماد میں لئے بغیر گورنر سندھ کو ہٹایا گیا، ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا وعدہ کیا گیا تھا گورنر سندھ مزید پڑھیں

شکارپور میں جعفر ایکسپریس کو تباہ کرنے کی کوشش ناکام، ٹریک پر دھماکہ

شکارپور (بیورو رپورٹ) شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی، سلطان کوٹ کے قریب ہمایوں سٹیشن پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا، ریلوے پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ جمع، پولیس سرجن نے ہلاکتوں کی وجہ دم گھٹنا قرار دے دی

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا، ڈاکٹر سمیہ نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی وجہ آگ اور دھویں کے باعث دم گھٹنا مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک، بڑا دہشت گرد منصوبہ ناکام

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی مل گئی، شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں مارا جانے والا دہشت گرد بی ایل اے کا اہم کمانڈر نکلا، سی ٹی ڈی حکام کے مزید پڑھیں

کراچی کے دبئی شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں خوفناک آگ، بروقت کارروائی سے قابو پا لیا گیا

کراچی(بیورو رپورٹ ) شہر قائد میں طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی دبئی شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں قائم گودام اور دکانوں میں اچانک آگ بھڑکی جس کے بعد علاقے میں خوف و مزید پڑھیں

کراچی کی صورتحال خراب، بلاول بھٹو میئر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آتے ہیں، شہری حقوق کے لیے احتجاج کا اعلان.منعم ظفر خان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شہر کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود بلاول بھٹو میئر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آتے ہیں، ادارہ نور حق مزید پڑھیں

بارش لانے والا نیا سسٹم کل ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا، شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کا امکان.محکمہ موسمیات

کراچی (بیورو رپورٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا، بیان کے مطابق نئے سسٹم کے زیراثر شمال مشرقی بلوچستان بارشوں کی توقع ہے، بارشوں کا سلسلہ تین روز تک مزید پڑھیں

کراچی. ایک گھنٹے میں تین ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (بیورو رپورٹ) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران تین ٹریفک حادثات رونما ہوئے ہیں، ریسکیو حکام کے مطابق حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، جبکہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں، کورنگی سنگر مزید پڑھیں