گزشتہ رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر منور کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی

اسلام آباد(سی این پی)گزشتہ رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر منور کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی شرکت۔نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس سمیت بڑی تعداد میں پولیس افسران وجوانون نے شرکت کی۔