لندن (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف ایک ہفتے کے دورے پر کل لندن پہنچیں گے ، ذرائع کے مطابق نواز شریف برطانوی وقت کے مطابق کل شام 6 بجے لندن پہنچیں گے، ایک ہفتے کے قیام کے دوران نواز شریف اپنا چیک اپ بھی کروائیں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

