راولپنڈی (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن تحریک انصاف کی جانب سے فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی ، تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کیلئے رفقا کے ناموں کی فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کی ، ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں علی نیازی، مجاہد خان، ملک عارف، اعظم چوہدری، رضوان بٹ اور برکت اللہ کے نام شامل ہیں۔

