راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا وقت ختم ہوگیا، کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ، تمام رہنما داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے، وکیل غلام فاروق اعوان، سید سہیل مکرم اور ضیاء اللہ خان اڈیالہ روڈ آئے تھے ، سید عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ روڈ آئے تھے، اڈیالہ روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

