خیبرپختونخوا میں گورنر راج؟ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب

اسلام آباد (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے ، مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل کی جائے گی ، اجلاس میں اس اہم معاملے پر غور کیا جائے گا، دوسری جانب گورنر راج سے متعلق آئینی و پارلیمانی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت اہمیت کی حامل ہو گی۔