وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ کی 20 تاریخ سے شروع ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے لندن کے راستے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔
برطانوی حکومت کی دعوت پر وزیراعظم پیر کو لندن میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی سرکاری تدفین میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے۔