اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار مسعود نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے دیں
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن کیخلاف مس کنڈیکٹ کی شکایات دائر کی گئیں تھیں۔دونوں ججز کیخلاف شکایات عام شہریوں نے دائر کی تھیں۔ جسٹس سردار مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دیتے ہوئے دونوں ججز کیخلاف مس کنڈیکٹ کی شکایات کو بے بنیاد قرار دیدیا