غیر رسمی نتائج ،کپتان کے کھلاڑی سب سے آگے

اسلام آباد(سی این پی)کپتان کے کون کون سے کھلاڑی الیکشن نتائج کے دوران غیر رسمی نتائج کے مطابق سب سے آگے ہیں ،پولنگ صبح شروع ہوئی جس کے بعد شام کو جو رزلٹ ائے تو رزلٹ میں جو کھلاڑی سب سے اہم ترین ہیں، ان راولپنڈی سے سابق صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ شہریار افریدی عمر ایوب زرتاج گل علی امین گنڈا پور شیر افضل مروت سلمان اکرم راجہ اسد قیصر علی محمد عامر ڈوگر ریحانہ ڈار صاحبزادہ خاوند رضا شوکت بسرہ جمشید دستی صاحبزادہ سلطان محبوب شیخ وقاص اکرم یاسمین راشد ضمیر احمد ایاز امیر سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں جو اس وقت غیر سرکاری نتائج کے مطابق سب سے آگے ہیں۔