سید پوری گیٹ میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے فنڈ سے مکمل ہونے والے ٹیوب ویل کا افتتاح، ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ کا خطاب

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی سیکرٹری ڈبل ون ڈبل ٹو ایمرجنسی سروسز ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ نے سید پوری گیٹ میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے فنڈسے تکمیل ہونے والے ٹیوب وئل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ ٹیوب ویل محمد حنیف عباسی کے فنڈ سے ٹیوب ویل مکمل ھوا ہے۔

اور یقینا الیکشن میں جو ہم نے وعدہ کیے تھے تکمیل ھونا جاری اورشروع ہے اور انشاءاللہ آپ کے مسائل آپ کی دہلیز پر حل ھونگےا اور انشاءاللہ پنڈی میں اپنے بھائی شیخ ارشد راجہ افتخارِ قاری اور پوری ٹیم شاہد علی خان کونسلر پی ایس ٹو محمد حنیف عباسی ،فیضان شاہ ،کاشکرگزر ھوں کوئی کال چلی جائےسیوریج،پانی، گیس کا مسلہ ھو تو ہماری ساری ٹیم مسائل کے حل ہم وقت تیار رہتی ہے ۔

اور ائندہ بھی علاقے کے تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تقریب میں سماجی شخصیت شیخ فیصل،ذیشان مہدی ،راجہ بابر،چوہدری عبدالروف ،حلیم بٹ ،چوہدری کامران ،باسط قریشی چوہدری امجد،ابرار خان ،نعیم قریشی ،حاجی شفیق،دیگر معززین علاقہ شریک تھے۔