نیٹو اتحادی ایران معاملے پر امریکی ردعمل میں سست رہے.مارک روٹے

نیویارک(ویب‌ڈیسک ) نیٹو سربراہ مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو اتحادی ایران معاملے پر امریکی درخواستوں کا جواب دینے میں سست رہے نیٹو سربراہ مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو ممالک وہ سب کچھ کر رہے ہیں جو امریکا کہتا ہے، جنگ نے فوجی اتحاد میں خلا بے نقاب کر دیا، کچھ ممالک ابتدائی حملے اور نتیجہ دونوں پر بے چینی کا اظہار کر رہے ہیں مارک روٹے نے مزید کہا کہ ٹرمپ نے اکثر ان ممالک پر تنقید کی جنہوں نے ایران پر حملے کی حمایت نہیں کی۔