امریکی ریاست ٹیکساس میں دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ائیر شو کے دوران ہوا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں
دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب کے ہندسے کو چھولے گی۔اقوام متحدہ نے کچھ عرصے قبل ایک رپورٹ میں یہ تخمینہ لگایا تھا کہ 15 نومبر وہ دن ہوگا جب دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی۔ 1800 مزید پڑھیں
مالدیپ کے دارالحکومت مالے کی ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی جس کی بالائی منزل سے 11افراد مزید پڑھیں
خالصتان کی آزادی کیلئے ٹورنٹو اور مسی ساگا سمیت کینیڈا کےمختلف شہروں میں دوسرے مرحلے کا ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔ پولنگ اسٹیشنز پر سکھوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، ووٹنگ میں حصہ لینے والوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت مزید پڑھیں
شامی حکومت کے راکٹ فائر کے نتیجے میں ملک کے باغیوں کے زیر قبضہ آخری بڑے علاقے میں ملک کے بے گھر ہونے والے افراد کے عارضی کیمپوں میں 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی صدر بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔امریکا میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بائیڈن نیو یارک اور ٹرمپ میامی پہنچے۔ وسط مدتی مزید پڑھیں
اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست گجرات کے شہر موربی میں دریا پر بنا پُل گر گیا، حادثے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثے میں زخمی 30 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ دریا میں گرنے والے دیگر افراد مزید پڑھیں
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں وزارت تعلیم کے باہر 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 100 افراد جاں بحق جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک جبکہ 82 سے زائد زخمی ہوگئے۔سیئول میں مذہبی تہوار ہالووین کی تقریبات کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد ہملٹن ہوٹل کے نزدیک ایک تنگ گلی سے گزر رہی تھی، مزید پڑھیں
عراق کے دارالحکومت بغداد میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے سے پھٹنے والا گیس ٹینکر فٹ بال میدان کے قریب پارکنگ مزید پڑھیں
برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو برطانیہ کا نیا وزیراعظم مقررکردیا ہے۔ وزیراعظم مقرر کیے مزید پڑھیں
بھارتی نژاد برطانوی سیاستدان رشی سونک بلامقابلہ کنزرویٹیوپارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔کنزر ویٹیو پارٹی کی سربراہی کی دوڑ میں رشی سونک اور پینی مورڈنٹ شریک تھے تاہم پینی مورڈنٹ مطلوب 100 مزید پڑھیں
چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں
بھارتی آرمی کا جدید ترین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی کا ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش کے اپر سیانگ ضلع میں گر کر تباہ ہوا۔بھارت کی آرمی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں انہیں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا ہے۔ لز ٹرس کا کہنا تھا کہ انہوں نے مزید پڑھیں