کیا لیڈی ڈیانا کی موت حادثاتی تھی؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

پرنسز آف ویلز لیڈی ڈیانا کی موت کی حقیقت کو اتنے برسوں کے بعد آخر کار ایک مشہور وکیل سامنے لے آئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لندن سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ بیرسٹر مائیکل مینسفیلڈ نے شہزادی مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی سعودی عرب میں اہم ملاقات

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے تعلیم نسواں کے حوالے ملالہ یوسفزئی کے کام کو سراہا۔ ملالہ مزید پڑھیں

افغانستان میں خوفناک دھماکہ،مولوی مجیب انصار بھائی سمیت جاں بحق

افغانستان کے صوبے ہرات کی مسجد کے باہر ہونے والے دھماکے میں امام مسجد سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق امام مسجد مولوی مجیب انصار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جیسے ہی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں منشیات کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، 2 پاکستانی بھی گرفتار

سعودی حکام نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر 4 کروڑ 60 لاکھ ایمفیٹامین گولیاں ضبط کرلیں جو مبینہ طور پر آٹے کی کھیپ میں اسمگل کی گئی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق منشیات ضبط کرنے کی اس کارروائی کے نتیجے میں 8 مزید پڑھیں

روس کے سابق صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے

سابق سوویت یونین کے پہلے اور آخری صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔گوربا چوف طویل عرصے سے بیمارتھے، وہ سوویت دورمیں ریاست اورپارٹی کےاعلی ترین عہدوں پرفائز رہے۔ گورباچوف نےسوویت یونین میں اصلاحات متعارف کرائیں، مزید پڑھیں

عراق میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، 23 افراد جاں بحق

عراق میں پھر پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ فورسزکے ساتھ جھڑپوں کے دوران 23 افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 380 زخمی ہوئے ہیں، تشدداورہتھیاروں کا استعمال رکنے تک مقبول سیاسی لیڈر مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سپین میں کئی سال کی طویل جدوجہد کے بعد ’ریپ‘ سے متعلق نئے قوانین منظور

یورپی ملک سپین میں کئی سال کی طویل جدوجہد کے بعد ’ریپ‘ سے متعلق نئے قوانین کو منظور کرلیا گیا، جنہیں ’صرف ہاں کا مطلب ہاں‘ ہی کا نام دیا گیا ہے۔رپورٹ  کے مطابق اسپین کے کانگریس (ایوان زیریں) نے مزید پڑھیں

13 طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم

سلامتی کونسل نے 13 طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم کر دیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق چین اور روس کی جانب سے طالبان رہنماؤں کی سفری پابندیوں کے استثنیٰ میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سلامتی مزید پڑھیں