بھارتی تحقیقاتی اداروں کے 13 ریاستوں میں چھاپے،100 سے زائد گرفتاریاں

بھارتی تحقیقاتی اداروں نے 13 ریاستوں میں اسلامی تنظیم اور  رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار کر 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے، ای ڈی اور مختلف ریاستوں کی پولیس نے مزید پڑھیں

ایران میں پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں انسٹا گرام اور واٹس سروس بند

ایران نے ملک بھر میں میٹا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس کو بند کردیا ہے جبکہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہلے سے ہی بند ہیں۔ لندن میں مقیم نیٹ بلاکس کی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، ایران سے متعلق خدشات کا اظہار

نیویارک میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ کی ملاقات ہوئی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سائڈ لائن میں دونوں عالمی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی مزید پڑھیں

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم ، سکھوں کا ووٹ ڈال کر بھارت کیخلاف نفرت کا اظہار

عالمی سطح پر بھارت کو اس وقت بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی تمام کاوشیں رائیگاں چلی گئیں۔ کینیڈا میں سکھ کمیونٹی خالصتان کی حمایت میں ریفرنڈم میں حق رائے دہی استعمال مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر عام تعطیل،500 سربراہان مملکت کی شرکت

آنجہانی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کے موقع پر آج برطانیہ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی۔ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں مزید پڑھیں

طاقتور طوفان جاپان کی جانب بڑھنے لگا،الرٹ جاری

جاپان کے جنوب مغربی حصے کو طاقتور طوفان نانمادول کا سامنا ہے، یہ طوفان آج شام کیوشو ریجن سے ٹکرائے گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر جاپان کے کاگوشیما ریجن میں خصوصی الرٹ جاری کیا گیا مزید پڑھیں

خالصتان ریفرنڈم نہیں روک سکتے،کینیڈین حکومت کا بھارت کو جواب

خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے کینیڈا کی حکومت نے بھارت کو دوٹوک وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنڈم کو روکا نہیں جا سکتا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاسی کشیدگی کے پیش نظر مشتعل افراد نے ریفرنڈم سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے انٹرنیشنل ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا جانا چاہیے،باب میننڈیز

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کےچیئرمین باب میننڈیز کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان کو دی گئی امداد ایک قطرے سے زیادہ نہیں۔نیوجرسی میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے سینیٹر باب میننڈیز  نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات، کن ممالک کو دعوت نہیں دی گئی

الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس، افغانستان، ایران، بیلاروس اور میانمار سمیت کئی ملکوں کے رہنماؤں کو دعوت نہیں دی گئی۔ آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں دن 11 بجےشروع ہوں گی جس کے لیے سکیورٹی مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد میں تلاوت، خطبہ دینے والے روبوٹ لانچ

سعودی عرب میں روبوٹ قرآن پاک کی تلاوت کریں گے اور مکہ مکرمہ کی گرینڈ مسجد میں زائرین کو معلومات فراہم کریں گے۔ ایوان صدر کی طرف سے روبوٹس کا اجراء زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے دو مزید پڑھیں