بھارت کا صدر دروپدی مرمو یا یشونت سنہا؟ فیصلہ 21 جولائی کو ہوگا

بھارت میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ختم ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق صدارتی امیدواروں میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی امیدوار دروپدی مرمو کا مقابلہ اپوزیشن کے امیدوار یشونت سنہا سے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کے روز بھارت کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

سری لنکا میں نئے صدر کا انتخاب،ایک مرتبہ پھر ایمرجنسی نافذ

سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے رات گئے سیاسی و معاشی بحران سے متاثرہ جزیرہ نما ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا تیل کی یومیہ پیداوار ایک کروڑ 30لاکھ بیرل سے بڑھانے سے انکار

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار  ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے۔جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی مزید پڑھیں

امریکا مشرقِ وسطی میں ایک فعال شراکت دار کی حیثیت سے موجود رہے گا،جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے عرب رہنماوں کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا مشرقِ وسطی میں ایک فعال شراکت دار کی حیثیت سے موجود رہے گا۔عرب میڈیا کے مطابق وہ ہفتے کے روزجدہ میں منعقدہ سلامتی مزید پڑھیں

امریکی صدر کی سعودی فرمانرواشاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

سعودی عرب کے دورے پر گئے امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب کی عسکری اور سکیورٹی ضروریات مزید پڑھیں

امریکی صدر دورہ اسرائیل کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے اور سعودی عرب پہنچے سے قبل انہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا۔ اسرائیل کے مزید پڑھیں

سری لنکا میں ایمرجنسی نفاذ کیخلاف مظاہرین کی وزیراعظم ہائوس میں گھسنے کی کوشش

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران  کے بعد سری لنکن صدر کے ملک سے فرار ہونے اور  ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مظاہرین  نے  ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ دوران احتجاج مظاہرین نے  وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے مزید پڑھیں

48 ہزار  سال قبل  رہنے والے انسان کی باقیات دریافت

قازقستان کے ایک غار سے تقریباً 48 ہزار  سال قبل  رہنے والے انسان کی باقیات ملی  ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سائنسدانوں کو ترکستان کے علاقے بیدی بیک ضلع میں بورالدائی پہاڑ پر واقع توتیبولک غار میں 48ہزار مزید پڑھیں