سعودی عرب اور ترکی کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق

سعودی عرب اور ترکی نے مختلف شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ انقرہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مزید پڑھیں

5برطانوی قیدیوں کی رہائی پرکامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس شکرگزار

افغان طالبان کی قید میں موجود 5 برطانوی شہریوں کو رہا کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ایک ترجمان نے کہا ‘ ہم افغانستان کی موجودہ انتظامیہ کی جانب سے 5 برطانوی شہریوں کی رہائی مزید پڑھیں

مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے پر اسد الدین اویسی کا شدید ردّعمل

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے پر شدید ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ الہٰ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کی حالت بگڑ گئی،ہسپتال منتقل

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی طبیعت کی خرابی پر اسپتال میں داخل ہوگئیں۔ کانگریس کے جنرل سیکرٹری رندیپ سنگھ سورجے والا کے مطابق سونیا گاندھی کی کورونا وائرس کی وجہ سے طبیعت خراب ہوئی ہے اور انہیں مزید پڑھیں

دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ٹرمنل کی ایک عمارت تباہ

شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ٹرمنل کی ایک عمارت تباہ ہو گئی۔ شامی وزارت دفاع کے مطابق اسرائیل نے جنوبی دمشق میں کئی علاقوں کو نشانہ بنایا جبکہ متعدد اسرائیلی راکٹوں کو تباہ بھی مزید پڑھیں

کانگریس کے لیڈر نے بی جے پی رہنمائوں کو شکاری کتوں سے تشبیہ دیدی

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے لیڈر، سدارامیا نے بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کو شکاری کتوں سے تشبیہ دی ہے۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے سابق وزیراعلیٰ، کانگریس لیڈر سدارامیا کی جانب سے بی جے پی رہنماؤں کو مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا

امریکی ایوان نمائندگان کی نگران کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو موصول ہونے والے غیر ملکی تحائف کے معاملے کی چھان بین کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقات ان رپورٹس کے تناظر میں شروع کی گئی مزید پڑھیں