سعودی ایمریٹس سوسائٹی کے چیئرمین اور عرب یونین برائے فلکیات کے رکن ڈاکٹر الابراہیمی الجروان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند یکم اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے اور پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتے مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی پرقع پہننے والی مسلمان خواتین کے خلاف 2018 میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ میٹا کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم کے تبصرے کو نفرت انگیز مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعے کے روز پشاور میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے ارکان نے پشاور حملے کو دہشت گرد حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی مزید پڑھیں
یوکرین کے شمال مشرقی ریجن سومی کے گورنر دیمترو زیوتسکی Dmytro Zhyvytskyy نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر اوختیرکا کے فوجی اڈے پر روسی فوج کے حملے میں 70 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ دیمترو زیوتسکی کا مزید پڑھیں
امریکہ میں قائم انسٹی ٹیوٹ فار دی سٹڈی آف وار کے تجزیہ کاروں نے یوکرین میں لڑائی کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روسی حملے کے چھٹے دن کچھ خاموشی مزید پڑھیں
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن نے اعزازی بلیک بیلٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تائیکوانڈو کے کھیل کو کنٹرول کرنے والی بین الاقوامی فیڈریشن ورلڈ تائیکوانڈو نے ایک سرکاری مزید پڑھیں
یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد بھارتی طالب علم وہاں بے یارومددگار ہیں۔ اس دوران جہاں یوکرین میں موجود بھارتی سفارت خانہ سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے طالب علموں کو صبر کے پیغامات دیتا نظر آیا وہیں گزشتہ مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں یوکرین سےمتعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قراردادمنظور کر لی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے قرار داد کی مخالفت کی تاہم قواعد کے باعث جنرل اسمبلی مزید پڑھیں
ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایک مزید پڑھیں
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیوکلئیر فورس کو ہائی الرٹ کردیا۔روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر فورس کو الرٹ کرنے کی وجہ نیٹو کے روس کے خلاف جارحانہ بیانات ہیں۔ دوسری طرف اقوم متحدہ میں امریکی سفیر مزید پڑھیں
یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد روس کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے اور دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ یوکرین حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج خارکیف مزید پڑھیں
روسی وزارت دفاع نے یوکرین سے متعلق اپنی فوج کو نئے احکامات جاری کرتے ہوئے یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی افواج کو یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم مزید پڑھیں
امریکی صدر بائیڈن نے یوکرین کے لیےاضافی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے ایک بیان میں کہا ہےکہ صدر بائیڈن نے یوکرین کے لیے اضافی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یوکرین کو مزید پڑھیں
برطانیہ کی عدالت میں مقامی صحافی کرس مولین نے 1974 میں برمنگھم پب دھماکے میں ملوث شخص کے انٹرویو سے متعلق تفصیلات بتانے سے انکار کردیا۔ صحافی کا کہنا تھا کہ وہ اس خبر سے متعلق اپنی سورس نہیں بتاسکتے۔ مزید پڑھیں
امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ بات چیت کی پیشکش مسترد کردی ۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بندوق کی نوک پر سفارت کاری کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ترجمان نے مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔ امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مزید پڑھیں