پوپ لیو نے صدر ٹرمپ سے ایران میں امریکی و اسرائیلی جنگ ختم کرنے کے لیے متبادل راستہ تلاش کرنے کی اپیل کی

ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگ ختم کرنے کیلئے کوئی متبادل راستہ تلاش کریں، خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ جنگ سے خطے کو 194 ارب ڈالر کا معاشی نقصان، 40 لاکھ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں. یو این ڈی پی رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ جنگ سے خطے کو 194 ارب ڈالر تک کے معاشی نقصان کا خدشہ پیدا ہوگیا، یو این ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق خطے کی جی ڈی پی میں 3.76 فیصد تک کمی آسکتی ہے، مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب کا امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر حملوں کا اعلان، دفاتر کو جائز ہدف قرار دے دیا گیا

تہران (ویب ڈیسک) پاسداران انقلاب نے امریکا کی اٹھارہ ٹیکنالوجی کمپنیوں پر حملوں کا اعلان کر دیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں کمپنیوں کے دفاتر کو جائز ہدف سمجھا جائے گا، مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی وحشت جاری، وادی بقاع اور تائر پر فضائی و ڈرون حملے، 4 شہری و 4 فوجی ہلاک، حزب اللہ نے جوابی حملوں کی ویڈیوز جاری کر دیں

بیروت (ویب ڈیسک) جنوبی لبنان میں اسرائیل کی بربریت جاری رہی، وادی بقاع میں فضائی حملے کئے گئے جس کے باعث کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، تائر میں اسرائیل نے ڈرون حملہ کر دیا جس سے چار شہری شہید ہوگئے، حزب مزید پڑھیں

جنگ ختم کے قریب، آبنائے ہرمز میں کوئی حقیقی خطرہ نہیں.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہو چکا ہے اور اب صورتحال پہلے سے مختلف ہے، امریکی اخبار سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

پیوٹن اور شیخ محمد بن زاید النہیان کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ، شہری ہلاکتوں اور بنیادی ڈھانچے کے نقصان پر گہری تشویش

ماسکو (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، روسی وزارت خارجہ کے مطابق دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے برطانوی شاہی جوڑے کے امریکا دورے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ امریکا کا اعلان کر دیا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانوی بادشاہ اور ملکہ 27 سے 30 اپریل تک امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے ،امریکی صدر نے مزید پڑھیں

برطانوی ڈائریکٹر جنرل ایڈ لیویلن کا اسلام آباد دورہ، خطے میں امن اور پاکستان کی ترقی کیلئے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور ایڈ لیویلن نے اسلام آباد کا دورہ کیا، برطانوی ڈائریکٹر جنرل نے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کیں، برطانوی ڈائریکٹر جنرل نے خطے میں امن اور استحکام مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازع میں عارضی جنگ بندی نہیں بلکہ مستقل امن چاہتا ہے . کریملن

ماسکو (ویب ڈیسک ) کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس یوکرین تنازع میں عارضی جنگ بندی کے بجائے مستقل اور پائیدار امن چاہتا ہے میڈیا بریفنگ کے دوران دیمتری پیسکوف نے زور دیا کہ یوکرینی صدر مزید پڑھیں

دنیا نئے عالمی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے، جغرافیائی کشیدگی میں اضافہ.سرگئی لاوروف

ماسکو(ویب ڈیسک ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت ایک بڑے جغرافیائی و سیاسی تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہے، جہاں پرانا عالمی نظام ٹوٹ رہا ہے اور نئی عالمی ترتیب کے مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فوج کے لیے 32 ارب شیکل کے اضافے کے ساتھ نیا بجٹ منظور کر لیا

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ میں فوج کے لیے نیا بجٹ منظور کرلیا گیا، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فوج کے لیے نیا بجٹ منظور کرلیا جس میں سکیورٹی کے لیے 32 ارب شیکل کااضافہ مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کی ایران کو وارننگ، آئندہ دن فیصلہ کن، معاہدہ نہ ہوا تو حملے مزید بڑھیں گے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ آنے والے دن ایران جنگ کےلیے فیصلہ کُن ہوں گے اور ایران کچھ نہیں کر سکے گا، واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایران کی جنگ میں یورپ کی مدد نہ کرنے پر تنقید کی، ممالک کو کہا ’اپنا تیل خود لے آئیں‘

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف جنگ میں مدد نہ کرنے والے یورپی ممالک کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ ملکوں کو سیکھنا پڑے مزید پڑھیں

نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی کا کیمپس بند، ایران کی دھمکی کے بعد کلاسز آن لائن منتقل

ابوظہبی (ویب ڈیسک) نیویارک یونیورسٹی کے ابوظہبی کیمپس کو بند کر دیا گیا، ایران نے خبردار کیا تھا کہ خلیج میں امریکی یونیورسٹیوں کے شعبے ایران کی یونیورسٹیوں پر حملوں کے بدلے میں جائز اہداف ہیں، نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی کے مزید پڑھیں

جنگ کا اختتام صرف ہماری شرائط پر ہوگا، امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تردید.ایران

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کردیا کہ جنگ تمام حالات کو مد نظر رکھ کر ختم کی جائے مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں اسرائیل کو شدید مزاحمت، ہزاروں شہری بے گھر، جھڑپوں میں دونوں جانب ہلاکتیں

بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیل کو جنوبی لبنان میں زمینوں پر قبضے کی مہم میں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ایک کارروائی کے دوران 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، لبنان میں حزب اللہ اور مزید پڑھیں

ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی مہم ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز کا کنٹرول تہران کے پاس رہنے کا امکان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی فوجی مہم کو ختم کرنے پر آمادہ ہیں، چاہے آبنائے ہرمز بڑی حد تک بند ہی مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی: سعودی عرب ہمارا برادر ملک، امریکی افواج کو خطے سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو اپنا برادر ملک سمجھتے ہیں اور ان کا احترام کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس پر لکھا کہ ہماری کارروائیاں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مغربی لبنان کے شہریوں کو فوجی کارروائی سے قبل خالی کرنے کا حکم دے دیا

بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے نئے آپریشن کی تیاری شروع کردی، مغربی لبنان کے شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا، اسرائیلی فوج نے لبنان کے مغربی علاقے میں چھ دیہات خالی کرنے کا حکم دیا ہے، بیان مزید پڑھیں