امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا، امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ گزشتہ چند دنوں سے پام بونڈی کو عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے تھے،بدھ مزید پڑھیں

ایران نے دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے اور دشمن زمینی حملے پر سخت جواب دینے کا اعلان کر دیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، زمینی کارروائی کیلئے آنے والے فوجیوں کی لاشیں بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا، ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے ٹرمپ کو جواب دیا کہ وطن مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ایران جنگ میں دعوے کے باوجود امریکی فوجی افسران سے استعفیٰ. جنرل رینڈی جارج فارغ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ ایران جنگ میں ٹرمپ کا دعوی ہے کہ وہ جنگ جیت چکے ہیں لیکن ان کی جیت پر سولات آٹھ رہے ہیں کہ اگر جنگ اس طرح جیتی جاتی ہے تو چیف آف آرمی سٹاف، جنرل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب کا ایران پر حملوں کے بعد خطے میں خطرناک صورت حال پر اظہار تشویش

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کے بعد وسیع خطہ خطرناک موڑ پر کھڑا ہے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں خطاب مزید پڑھیں

ایران کا امریکا کو سخت جواب، آبنائے ہرمز دشمنوں کے لیے نہیں کھولا جائے گا

تہران (ویب ڈیسک ) امریکا کی دھمکیوں پر ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا سخت رد عمل سامنے آگیا ، ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نےکہا کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج اپنے ملک پر حملہ مزید پڑھیں

اگر ذمینی کوج نے حملہ کیا تو ایک بھی واپس نہیں جائے گا .ایرانی فوج

تہران (ویب ڈیسک ) ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک مزید پڑھیں

تلعفر میں امریکی و اسرائیلی فضائی حملے میں کمانڈو بٹالین کا کمانڈر شہید ایران حمایت یافتہ فورسز کا دعویٰ

بغداد(ویب ڈیسک ) ایران کے حمایت یافتہ پاپولر موبلائزیشن فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی عراق کے شہر تلعفر میں ان کے ایک ٹھکانے کو دوہرے فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا پاپولر موبلائزیشن فورسز کے مطابق حملہ امریکا مزید پڑھیں

نئے سپریم لیڈر صحت مند ہیں، امریکا نے اسرائیل کی اشتعال انگیزی کے باعث ایران جنگ شروع کی. ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (ویب ڈیسک ) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت مند ہیں، وہ جنگی حالات کے باعث عوام میں نہیں آرہے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا مصری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام پر گفتگو

نیویارک(ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے سعودی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حالیہ جنگ کے تناظر میں خطے مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی، اگلے 2-3 ہفتوں میں مزید شدید حملے جاری صدر ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں زیادہ شدت سے حملے کرنے کا اعلان کر دیا عوام سے خطاب میں امریکی صدر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں پر دباؤ کے لیے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کیلئے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے دی ہے برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ یورپی ممالک آبنائے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کے تنازع کے باعث یورپ میں مئی سے جیٹ فیول کی کمی کا خدشہ، ہوائی ٹکٹ مہنگے ہونے کا امکان

برسلز(ویب ڈیسک ) یورپ میں مئی سے جیٹ فیول کی قلت کا خدشہ پیدا ہونے پر فضائی ٹکٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان پیدا ہوگیا یورپی ایئر لائنز کے مالکان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ جاری رہی مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے افزودہ یورینیم پر قبضے کا منصوبہ تیار کر لیا، خطرات اور عملی مشکلات انتہائی زیادہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا نے ایران کے یورینیم کو قبضے میں لینے کے لئے منصوبہ تیار کر لیا واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے صدر ٹرمپ کو افزودہ یورینیم قبضے میں لینے کا منصوبہ پیش کیا، مزید پڑھیں

فرانسیسی بحریہ کے سربراہ کا چین پر زور: آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کریں

پیرس(ویب ڈیسک ) فرانسیسی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین کو آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کیلئے زیادہ فعال کردار ادا کرنا ہوگا ، پیرس میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی ایڈمرل نکولا نے مزید پڑھیں

یورپی وزرائے خارجہ کا اسرائیل پر زور: لبنان کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش قبول کریں، اقوام متحدہ کے امن مشن کی اہمیت پر زور

پیرس (ویب ڈیسک ) یورپ کے 15 ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان کی جانب سے براہ راست مذاکرات کی پیشکش کو مثبت انداز میں قبول کرے مشترکہ اعلامیے میں یورپی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے، 16 شہید، حزب اللہ کی جوابی کارروائی، ایران کی تعریف

بیروت(ویب ڈیسک ) اسرائیل نے لبنان پر مزید فضائی حملے کئے، بیروت سمیت مختلف علاقوں میں بمباری سے سولہ افراد شہید جبکہ چھبیس زخمی ہوگئے لبنان میں شہدا کی تعداد 1 ہزار 318 ہوگئی، حزب اللہ نے اسرائیلی فوجیوں پر مزید پڑھیں

ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی امریکی و اسرائیلی حملے میں شدید زخمی، اہلیہ شہید

تہران(ویب ڈیسک ) ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی امریکی اور اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہو گئے ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں کمال خرازی کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ بری طرح مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے ایران کو صدر ٹرمپ کا سخت پیغام پہنچایا، حملے جاری رکھنے کی وارننگ

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) برطانوی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے ایران کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت پیغام بھجوایا ہے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل اور خلیج میں امریکی اڈوں پر حملوں کی نئی لہر شروع کر دی، 37 امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ

تہران(ویب ڈیسک ) ایران نے اسرائیل اور خلیج میں امریکی اڈوں پر حملوں کی نئی لہر شروع کر دی ایران نے یو اے ای میں حملہ کرکے 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، امریکی ایواکس اور مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا اماراتی اور سعودی رہنماؤں سے ایران تنازع اور مشرق وسطیٰ جنگ بندی پر ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے اماراتی خبر رساں ادارے کے مطابق دوران گفتگو دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی تازہ صورتحال مزید پڑھیں