ماسکو (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کریملن میں مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں روس مزید پڑھیں
تہران(ویب دیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تہران نے معاہدہ نہ کیا تو مزید پلوں اور پاور پلانٹس کو نشانہ بنائیں گے، تنازع ختم ہو گیا تو مزید پڑھیں
لندن (ویب دیسک) برطانیہ کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ہفتے فوجی منصوبہ سازوں کا اجلاس برطانوی فوج کے مرکز میں ہو گا، جس میں آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال پر غور کیا جائے گا، برطانوی وزارت مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے خلیج میں ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے، ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی جزیرہ مزید پڑھیں
لندن (ویب دیسک) برطانیہ کی سیکرٹری خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے عمل کی حمایت کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے ہیں، نشریاتی اداروں کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں
تہران، واشنگٹن، ابوظہبی ( ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں جنگ 35 ویں روز میں داخل ہو گئی، امریکا اسرائیل کے حملوں میں شدت آ گئی، تہران، کرج، قم، بندرعباس اور ایران کے دیگر علاقوں پر حملے کیے گئے، ایران نے مزید پڑھیں
زگرب (ویب ڈیسک) امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ ایس فورڈ 5 روزہ قیام کے بعد کروشیا سے روانہ ہو گیا، تاہم امریکی بحریہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ جہاز اب مزید پڑھیں
نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج بحرین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ کرائے گی جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے ’دفاعی‘ طاقت مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ بجٹ میں غیر دفاعی اخراجات میں 10 فیصد کمی اوردفاعی اخراجات میں اضافے کی تجویز دے دی، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالی سال 2027 کیلئے دفاعی اخراجات کیلئے 1.5 مزید پڑھیں
ماسکو (ویب ڈیسک) ایران کے خلاف جنگ کے آغاز پر امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی بھی شہید ہوئی ہیں روسی میڈیا نے امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی جاں بحق ہونے کی ویڈیو مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک) ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے ہیں، جس کے بعد ایران میں ایک اہم سفارتی شخصیت کا باب بند ہو گیا ہے، امریکا و اسرائیل کے حملے میں مزید پڑھیں
تہران (ویب دیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں کو اخلاقی زوال کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے سے ایران کو پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں مزید پڑھیں
صنعاء (ویب ڈیسک) یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیلی اہداف پر میزائل حملے کر دیئے، حوثی گروپ نے اپنے بیان میں کہا انہوں نے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کے ذریعے اہم اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، بیان کے مطابق یہ مزید پڑھیں
نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے لبنان کی نازک صورتحال اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر خطرناک اشاروں سے خبردار کیا ہے، عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی حقوق مزید پڑھیں
نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین نے لبنان میں صحافیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے اقدامات پر جوابدہی کا مطالبہ کیا ہے، خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے 3 ماہرین نے حالیہ واقعے کی آزادانہ مزید پڑھیں
تل ابیب (ویب ڈیسک) ایران کا امریکا اور اسرائیل کو بھرپور جواب، میزائل اور ڈرون برسا دیئے، درجنوں امریکی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کردیا، ایران نے صنعتی و عسکری اہداف پر حملے کئے، تل ابیب سمیت مزید پڑھیں
بیروت (ویب ڈیسک) جنوبی لبنان میں اسرائیلی زمینی و فضائی کارروائیاں جاری رہیں، صیہونی فوج نے چوبیس گھنٹے میں حزب اللہ کے چالیس ارکان کو شہید کرنے اور اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، ضلع نباتیہ میں حملے مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں شدت آگئی، دو عسکری عمارتوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کر دیا، تہران میں ایک صدی پرانے طبی تحقیقاتی ادارے پر حملہ کیا، عمارت کو شدید نقصان پہنچا، تہران مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اس کی بحریہ نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹر کو نشانہ بنایا ہے، ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس سے قبل مزید پڑھیں
نیویارک (ویب ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا، ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل جنگ روک مزید پڑھیں
