روس یوکرین کشیدگی، افغانستان کا شدت کے موقف سے گریز کرنے کا مشورہ

یوکرین کے مسئلے پر امارت اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ فریقین جنگ سے متعلق شدت کے موقف سے گریز کریں، یوکرین میں تمام اسٹیک ہولڈرز برداشت سے کام لیں۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ پھیلنے کا خدشہ، امریکا نے بڑا قدم اٹھا لیا

روس کے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکا نے بحیرہ اسود اور بحیرہ بالٹک کے علاقوں میں اپنے جنگی جہاز پہنچا دیے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

روس نے یوکرین چرنوبل ایٹمی پاور پلانٹ پر بھی قبضہ کرلیا،امریکا

روسی حملے کے بعد امریکا  نے یوکرین سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار  کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر مکمل قبضہ کرکےحکومت ختم مزید پڑھیں

روس کا حملہ،یوکرین کے دارالحکومت سے لوگوں کا انخلا ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین میں فوجی آپریشن کا اعلان کیا گیا تو اس سے کچھ ہی لمحوں بعد اطلاعات کے مطابق یوکرین پر میزائل حملے اور شیلنگ شروع کر دی گئی۔ یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں ہنگامی صورتحال مزید پڑھیں

روسی صدر نے یوکرین پر حملے سے قبل کس عالمی رہنما کو ٹیلی فون کیا؟

روس کے صدر  ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر حملے سے قبل بیلاروس کے ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سرحد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ الیگزینڈر لوکاشینکو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

روس یوکرین کشیدگی، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی اور تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی جاری ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انٹونیو گوٹریس نے روس پر زور دیا ہے کہ پیوٹن اپنی فوج کو یوکرین پر حملے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کردیا، دارالحکومت کیف میں متعدد دھماکے

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین کی فوج مزید پڑھیں

صدر پیوٹن نے اہم قدم اٹھا لیا، روس یوکرین جنگ کے سائے مزید گہرے

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ 2014 میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے ‘منسک’ کے خاتمےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیوٹن کا کہنا ہےکہ منسک امن معاہدے کوپورا کرنے کے لیے اب کچھ بھی مزید پڑھیں