مشرق وسطیٰ کے تنازع کے دوران فرانسیسی اور جاپانی جہازوں نے خطرناک آبنائے ہرمز عبور کیا

پیرس، ٹوکیو (ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار فرانسیسی اور جاپانی ملکیت والے تجارتی جہازوں نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا ہے، ایران پر امریکی اسرائیلی جارحیت کے باعث تیل اور گیس کی ترسیل مزید پڑھیں

امریکی پائلٹس تلاش کرنے کے لیے مدد مانگ رہا ہے.ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے امریکی فوج کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکا ایرانی حکومت کی تبدیلی چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، ایران کی جانب سے امریکی جنگی مزید پڑھیں

ایران-امریکہ تنازع میں پاکستان نے بھارت کو سفارتی طور پر پیچھے چھوڑ دیا.بھارتی میڈیا کا اعتراف

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی میگزین نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ ہو چکا ہے، پاکستان کا ایران امریکا جنگ میں ثالث بن کر ابھرنا بھارت کے لیے بڑا دھچکا ہے، پالیسی میگزین میں بھارتی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، پاکستان کی ثالثی کے لیے شکریہ.ایران

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے انکار نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ایرانی ڈرون حملوں سے شدید نقصان، میزائل دفاع ناکام.امریکی میڈیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی میڈیا نے سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ہونے والے ایرانی حملوں کی تفصیلات ظاہر کرتے ہوئے ہونے والے نقصان کو ظاہر کی گئی تباہی سے زیادہ نقصان قرار دیا ہے امریکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے ہر امریکی صدر سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی درخواست کی راہم ایمینوئل کا انکشاف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق وائٹ ہاؤس چیف راہم ایمینوئل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بل کلنٹن، باراک اوباما، جارج بش اور جو بائیڈن سمیت ہر صدر سے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کی درخواستیں مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر گائیڈڈ میزائل حملے کیے، موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ؛ امریکا کے لڑاکا طیارے بھی گرادیے گئے

تہران (ویب ڈیسک) آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 93ویں لہر میں ایران نے شہید نیول چیف ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی یاد میں صیہونی ریاست پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کر دیا، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ کردیا مزید پڑھیں

ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک دن میں 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل اور 3 ڈرون گرادئیے

تہران(ویب ڈیسک ) ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک ہی دن میں 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائےایران نے امریکی طیارے، ڈرون میزائل گرانے کی تفصیلات جاری کر دیں، پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی، اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں مشرقی لبنان میں اہم پل تباہ، شہریوں اور کسانوں کی نقل و حرکت متاثر

صنعاء (ویب ڈیسک) اسرائیلی فضائی حملے میں مشرقی لبنان کے علاقے صحر اور مشغره کو ملانے والا پل تباہ ہو گیا، لبنان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پہلے علاقے میں دو پلوں کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں

لبنان میں اقوامِ متحدہ کے امن اہلکاروں پر حملے میں تین زخمی، دو کی حالت تشویشناک

صنعاء (ویب ڈیسک) لبنان میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن پر حملے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے، لبنان میں تعینات اقوامِ متحدہ کے امن مشن نے بتایا ہے کہ اس کے ایک ٹھکانے پر دھماکے کے نتیجے میں تین امن مزید پڑھیں

امریکی طیارے کے گرنے سے ایران سے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ریسکیو آپریشن مزید پڑھیں

تہران میں جشن، ایرانی دفاعی نظام کی کامیابی پر امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر مار گرائے گئے

تہران (ویب ڈیسک) تہران میں ایرانی دفاعی نظام کی کامیابی پر سڑکوں پر جشن منایا گیا، ایرانی فوج کے اہلکاروں اور شہریوں نے امریکی طیارے مار گرائے جانے کے بعد خوشی کا اظہار کیا، جس میں ایک خاص جوش اور مزید پڑھیں

ایرانی فضائی دفاع نے ہرمز کی تنگی کے نزدیک امریکی A-10 طیارہ مار گرایا، ریسکیو ہیلی کاپٹروں کو بھی نشانہ بنایا

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی ایئر ڈیفنس نے امریکی اے 10 طیارہ مارا گرایا، ایران کے تصنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے ہرمز کی تنگی کے نزدیک ایک امریکی A-10 طیارہ مار گرایا رپورٹ میں فوج کے عوامی تعلقات کے مزید پڑھیں

ایران نے نئے جدید دفاعی نظام کے ذریعے امریکی طیارہ مار گرایا، ٹرمپ کے دعوؤں کی تردید

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ ایران کے نئے جدید دفاعی نظام کے ذریعے امریکی طیارہ مار گرایا گیا، ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کے مزید پڑھیں

اردوغان اور پیوٹن نے ایران پر اسرائیل و امریکا کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی

ماسکو (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، کریملن کے مطابق دونوں ممالک کے صدور نے اسرائیل اور امریکا کے ایران پر حملے کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی، زمینی حملے جاری

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق ایک ماخذ کے حوالے سے کہا گیا کہ امریکا نے 2 اپریل کو ایک مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں چار افراد شہید، حزب اللہ کے ساتھ جھڑپیں رپورٹ

بیروت(ویب ڈیسک ) اسرائیل کے لبنان میں حملوں میں مساجد سے نکلنے والے نمازیوں سمیت چار افراد شہید ہوگئے پانی کی فراہمی کے مراکز پر بمباری کی گئی، وادی بقاع میں دو پلوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا، مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل اور امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، مشرق وسطیٰ میں متعدد زخمی

تہران (ویب ڈیسک ) ایران کے اسرائیل اور امریکی اڈوں پر حملے جاری رہے، طیارہ بردار بحری بیڑے ابراہیم لنکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا اسرائیل کے کئی شہروں میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، متعدد افراد مزید پڑھیں

مشرقی وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث پاکستان سے پروازیں بری طرح متاثر

لاہور(بیورو رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق آج ملک کے 5 بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے دو طرفہ مزید پڑھیں

چین کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بتایا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کی ثالثی کو مزید پڑھیں