اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کے لیے نئی ٹاسک فورس قائم کر دی، خوراک اور امدادی سامان کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کے لیے اقدامات

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کے لیے اقوام متحدہ کی نئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا، یو این کوآرڈینیٹر جارج موریرا ڈا سلوا کا کہنا ہے کہ توجہ کھاد کی ترسیل پر ہوگی، کھاد مزید پڑھیں

ایران کا اقوام متحدہ کی درخواست پر آبنائے ہرمز سے انسانی امداد کی ترسیل کی سہولت دینے کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے اقوام متحدہ کی درخواست پر آبنائے ہرمز سے انسانی امدادی سامان کی نقل و حمل کی سہولت فراہم کرنے پر رضامندی دے دی، ایران کے نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ تہران نے اقوام مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا بیان، امریکی جعلی خبریں توانائی مارکیٹس پر اثرانداز نہیں ہو رہیں

تہران (ویب دیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی جعلی خبریں توانائی مارکیٹس متاثر نہیں کر رہیں، ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر پیغام میں لکھا کہ جاری رکھیں، اب مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائی، تین فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف پناہ گزین کیمپوں میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے، فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق ایک نوجوان کو بیت اللحم کے جنوب میں اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات جاری، نیوکلیئر صلاحیت ختم، آبنائے ہرمز کھولنا ہوگا . امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے، ہماری فوج نے بہترین کام کیا، ایران ڈیل چاہتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو اور تقریب سے مزید پڑھیں

اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ، اشدود میں آئل ٹینک تباہ.ایرانی حملوں کا دعویٰ

تل ابیب (ویب ڈیسک) ایرانی فورسز کے خطے میں امریکی اڈوں اور اسرائیل کے مختلف شہروں میں عسکری تنصیبات پر حملے کئے، ایران نے دعویٰ کیا کہ حملوں میں اسرائیل کے سٹریٹجک مقامات، اشدود میں آئل سٹوریج ٹینک اور ڈپو مزید پڑھیں

جہاں امریکی ہوں گے وہاں حملہ ہوگا، مشرق وسطیٰ کے ہوٹل بھی ممکنہ ہدف قرار.ایران کی دھمکی

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جہاں امریکی ہوں گے وہاں حملہ ہوگا، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ہوٹل بھی ہدف بن سکتے ہیں، امریکی فوجی شہریوں کو انسانی ڈھال بنا رہے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی، مشرق وسطیٰ کے ہوٹل بھی ہدف بن سکتے ہیں

تہران (ویب ڈیسک ) ایران نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جہاں امریکی ہوں گے وہاں حملہ ہوگا ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ہوٹل بھی ہدف بن سکتے ہیں، امریکی فوجی شہریوں کو انسانی ڈھال بنا مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کو ہرمز کی خلیج میں ٹول سسٹم قائم کرنے سے خبردار کیا، عالمی یکجہتی کی ضرورت پر زور

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر ٹولنگ سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے، آبنائے ہرمز پر کنٹرول یا ٹول لینا غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے امریکی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے متعدد شہروں میں بمباری، تقریباً 2000 شہری ہلاک

تہران(ویب ڈیسک ) امریکا اور اسرائیل نے تہران، اصفہان، قم اور ارومی سمیت مختلف شہروں میں بمباری کردی، دو سٹیل پلانٹس کو نقصان پہنچا، درجنوں عمارتیں تباہ ہوگئیں امریکا اور اسرائیل کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 48 شہری مزید پڑھیں

سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اے ایس ای ایف اوپن ڈے میں ثقافتی ورثے کی شاندار نمائش کی

سنگاپور (و یب ڈیسک )سنگاپور میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے ایشیا-یورپ فاؤنڈیشن (اے ایس ای ایف) کے زیر اہتمام افتتاحی اوپن ڈے میں پاکستان کے شاندار ثقافتی ورثے کی نمائش کی۔پاکستان بوتھ نے ملک کے ثقافتی تنوع اور ورثے مزید پڑھیں

ایران ، امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے اسلام آباد میں چار ملکی اجلاس

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) ایران، امریکا جنگ رکوانے میں سفارت کاری کے مشن کے تحت اسلام آباد میں 29 اور 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان سمیت ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشیں، حکام نے الرٹ جاری کر دیا

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کئی ریاستوں میں طوفانی بارشیں جاری ہیں جس پر حکام نے الرٹ جاری کر دیا ہے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی اور شارجہ مزید پڑھیں

بھارت نے 25 ارب ڈالر کے دفاعی منصوبے منظور کر لیے، S-400 میزائلز، ڈرونز اور ٹرانسپورٹ طیارے شامل

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی دفاعی خریداری کونسل نے تقریباً 25 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دی ہے غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے ان میں درمیانے درجے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران جنگ پر بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا، امریکا اور اسرائیل کے حملے زیر بحث

نیویارک(ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران جنگ پر بند کمرہ اجلاس آج طلب کر لیا خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس روس کی درخواست پر بلایا گیا، اجلاس میں امریکا اور اسرائیل پر ایران میں شہری تنصیبات مزید پڑھیں

قطری وزیراعظم کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاع اور سلامتی کے تعلقات مضبوط بنانے پر زور

واشنگٹن (ویب ڈیسسک) قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ سے ملاقات کی قطری وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں قطر اور امریکا کے درمیان قریبی سٹریٹجک تعلقات پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکی وسائل پر دباؤ، یوکرین کے ہتھیار مشرق وسطیٰ منتقل کرنے پر غور

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکہ نے ایران کے خلاف جاری مشترکہ جنگ کے دوران فوجی وسائل پر دباؤ بڑھنے کے پیش نظر یوکرین کیلئے مختص ہتھیاروں کو مشرق وسطیٰ منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مزید پڑھیں

جنگ میں 800 امریکی اور 1321 اسرائیلی فوجی ہلاک، امریکی اڈوں پر مزید حملوں کی دھمکی

تہران(ویب ڈیسک ) ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ جنگ شروع ہونے سے اب تک 800 امریکی فوجی ہلاک اور 5 ہزار زخمی ہوئے جبکہ 1321 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ جنگ میں 17 مزید پڑھیں

ایرانی نیوی کمانڈر علی رضا تنگسیری ہلاک، اسرائیل اور امریکا کی مشترکہ کارروائی میں اسرائیل کا دعویٰ

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے نیوی کمانڈر علی رضا کو قتل کر دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ مزید پڑھیں