ایران کی جنگ بندی کی شرائط واضح. امریکی تجاویز ناقابل قبول، لبنان کو ڈیل میں شامل کیا جائے

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا، ایران جنگ کے دوبارہ آغاز کو روکنے کے ٹھوس اور ضمانت شدہ اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے، ایرانی مزید پڑھیں

ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے مگر خوف کی وجہ سے نہیں کر رہا، ہم ایک جنگ جیت رہے ہیں.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن بولنے سے ڈر رہا ہے، ہم نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، اور اب ایک جنگ جیت بھی رہے ہیں، ریپبلکن پارٹی کے مزید پڑھیں

امریکا و اسرائیل نے ممکنہ امن مذاکرات کے پیش نظر 2 ایرانی عہدیداروں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹا دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ممکنہ امن مذاکرات کے پیش نظر 2 سینئر ایرانی عہدیداروں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے نکال دیا ہے، وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ایران نے مشرقِ وسطٰی میں جنگ بندی معاہدے میں لبنان کو شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق کسی بھی ڈیل میں لبنان کو شامل کیا جائے، خبر ایجنسی کے مطابق کے مطابق ایران نے اپنے مطالبے سے رابطہ کاروں کا آگاہ مزید پڑھیں

ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوج ہوٹل ورک فرام پر مجبور، کئی اڈے ناقابل رہائش قرار

نیویارک (ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں ایرانی حملوں سے امریکی فوج ورک فرام ہوٹل پر مجبور ہوگئی، نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حملوں کے باعث 13 امریکی اڈوں میں بڑی تباہی ہوئی ہے، جس کے باعث یہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا دورہ چین 14 اور 15 مئی کے لیے مقرر، صدر شی کو واشنگٹن مدعو کریں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران کے خلاف جاری جنگ کے باعث پہلا دورہ ملتوی کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا، ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

ایران اور ٹرمپ انتظامیہ میں مذاکرات ناکام ہوئے تو خطے میں جنگ شدت اختیار کر سکتی ہے.گلف فورم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر

نیویارک(ویب ڈیسک) گلف انٹرنیشنل فورم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر دانیا تھالر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ درمیانی راستہ اختیار نہیں کرتا تو جنگ میں مزید شدت آ سکتی ہے، الجزیرہ سے گفتگو مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کے ممالک نے ایران کی فوجی کارروائیوں کی سخت مذمت کر دی

ریاض (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک نے ایران کی فوجی کارروائیوں کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے، کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین، سعودی عرب، قطر اور اردن نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عراق نے امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے فوجی کلینک پر حملے پر احتجاج کیا، پاپولر موبلائزیشن فورسز کو دفاع کا حق

بغداد (ویب ڈیسک) عراق نے ملٹری میڈیکل کلینک پر حملے کے بعد امریکی ناظم الامور کو طلب کر لیا، امریکی سفارتکار کو باقاعدہ احتجاجی نوٹ پیش کیا گیا، عراق نے حملہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی اور تعلقات مزید پڑھیں

ایران اور امریکہ مذاکرات اس ہفتے اسلام آباد میں ممکن، میزائل پروگرام اور سکیورٹی ضمانتیں بھی زیر بحث

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی نے امریکا ایران مذاکرات اس ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کردیا سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی کا کہنا ہے بات چیت ناصرف نیوکلیئر ایشو بلکہ مزید پڑھیں

ایران نے امریکی جنگ بندی تجاویز مسترد کر دیں، جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پر اصرار

تہران(ویب ڈیسک )ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد کردیں ایرانی حکام کے مطابق ایران نے امریکی تجاویز کا جائزہ لیا اور انہیں غیرمناسب پایا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران صدر ٹرمپ کو اجازت نہیں دے سکتا مزید پڑھیں

ایرانی بحریہ کا امریکی طیارہ بردار بیڑے کو میزائل رینج میں آنے پر نشانہ بنانے کا انتباہ

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہم لنکن پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیںشہرام ایرانی نے خبردار کیا کہ جیسے ہی یہ امریکی بیڑا مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع ہیگستھ: ’ہم بموں کے ذریعے مذاکرات کرتے ہیں.ایران کی فوری تباہی کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ہم بموں کے ذریعے مذاکرات کرتے ہیں، امریکی وزیر دفاع نے یہ متکبرانہ بیان وائٹ ہاؤس ایونٹ کے آخری حصے میں بریفنگ دیتے ہوئے اس وقت دیا جب مزید پڑھیں

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فیول ٹینک میں آگ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ڈرون حملے میں فیول ٹینک کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی، کویت نیوز ایجنسی کے مطابق سول ایوی مزید پڑھیں

پینٹاگون نے 82ویں ایئر بورن ڈویژن کے 3 ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی تیاری کر لی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے مشرقِ وسطیٰ میں 3 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا، امریکی میڈیا کے مطابق 82ویں ایئر بورن کمبیٹ بریگیڈ ایمرجنسی رسپانس فورس ہے جس کو ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کے ساتھ تعینات مزید پڑھیں

ایران کی امریکا اور اسرائیل کے خلاف 80 ویں حملوں کی لہر، تل ابیب اور بحرین شدید متاثر

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز کر دیا، ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں ملیامیت مزید پڑھیں

ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے مسترد کر دیے، امریکا کو خبردار کر دیا

تہران (ویب ڈیسک) ترجمان ایرانی فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعؤوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دے دیا، جبکہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کی سفارتکاری پر کوئی مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری، ایران و لبنان میں ہزاروں ہلاک، بوشہر ایٹمی پلانٹ محفوظ

تہران (ویب ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تہران پر تازہ حملوں میں 12 افراد شہید جبکہ 28 زخمی ہوگئے، ایرانی میڈیا کے مطابق حملے بوشہر ایٹمی پلانٹ پر بمباری کی گئی، مزید پڑھیں

سابق سی آئی اے سربراہان کا ٹرمپ پر تنقیدی الزام، اسرائیل نے خامنہ ای کے قتل پر دباؤ ڈالا

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) سابق سربراہ سی آئی اے لیون پینیٹا نے کہا کہ اسرائیل نے صدر ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے پر قائل کیا سابق سربراہ سی آئی اے لیون پینیٹا نے دعویٰ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کو 15 نکاتی امن منصوبہ بھیجا، ثالثی میں پاکستان، مصر اور ترکی شامل

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا ہے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران کو بھیجے گئے مزید پڑھیں