ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے منظوری لازمی قرار دے دی

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی عہدیدار نے آبنائے ہرمز کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی بھی جہاز ایران کی منظوری کے بغیر اس آبی گزرگاہ سے نہیں گزر سکتا، انہوں نے کہا کہ ہر جہاز کے دستاویزات کا بغور جائزہ لیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے اسرائیل سے امتیازی سزائے موت کا قانون واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حال ہی میں منظور کیے گئے امتیازی سزائے موت کے قانون کو واپس لینا چاہیے، کیونکہ یہ بین الاقوامی قانون کے تحت اس کی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام نے ایرانی میزائلز اور ڈرونز کو ناکام بنا کر شہریوں کی حفاظت کی

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ فضائی دفاعی نظام ملک کی فضا میں ایران سے داغے جانے والے میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے اور ان کا جواب دے رہا ہے، یہ دفاعی مزید پڑھیں

چین نے ایران میں جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کی

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے ایران جنگ بندی کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کر دی، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی جانب سے کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کو مزید پڑھیں

اسرائیل میں انسانی حقوق کی تنظیم نے نئی سزائے موت کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیل کی انسانی حقوق تنظیم نے سزائے موت سے متعلق نئے قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، اس قانون کو حال ہی میں اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظور کیا ہے، جس کے تحت مزید پڑھیں

چین نے اسحاق ڈار کے دورہ کی اہمیت اجاگر کی، ایران میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت کی

بیجنگ(ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ چین انتہائی اہم ہے، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں، چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

8 مسلم ممالک کا اسرائیل سے مسجد اقصیٰ کھولنے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے مقبوضہ یروشلم میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی عبادت کی آزادی پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ یروشلم میں مزید پڑھیں

قطر نے پاکستانیوں کے لیے ویزا آن ارائیول معطل کر دیا، پیشگی ویزا لازمی قرار

دوحہ (ویب ڈیسک ) قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی قطر میں پاکستان کی ایمبسی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کے باعث قطر میں ویزا آن ارائیول مزید پڑھیں

ایران ، امریکا کشیدگی: پاکستان کی ثالثی کی پیشکش، امن ہی واحد راستہ قرار

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امن ہی واحد راستہ ہے، پاکستان خطے میں امن کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید مزید پڑھیں

ایران نے ملیشیاؤں کی مالی حمایت کی، ٹرمپ جنگ میں سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں.مارکو روبیو

واشنگٹن(ویب ٍڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایرانی حکومت نے حزب اللہ، حماس اور عراق کی گروہوں کی حمایت پر دولت خرچ کی اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت، اگر آبنائے ہرمز بند رہی تو اہم توانائی تنصیبات پر حملے کا انتباہ. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے معاہدے کے امکانات روشن ہیں اور مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، انہوں نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران کی مزید پڑھیں

ایران نے علاقائی امن کی کوششوں کا خیرمقدم کیا، امریکا کے ساتھ براہِ راست بات چیت سے انکار

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کوئی براہ راست بات مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بندش کے ایک ماہ بعد تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) آبنائے ہرمز کی بندش کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا برطانوی خام تیل 114 اور امریکی کروڈ آئل 101 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا، بلومبرگ کے مطابق ماہرین نے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ ایران سے یورینیم حاصل کرنے کے لیے فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں

نیویارک (ویب ڈیسک ) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ایران سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی یورینیم نکالنے کے لیے فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں اس رپورٹ میں نام ظاہر کیے بغیر سکیورٹی مزید پڑھیں

ایران کی جنگ میں حصہ نہیں لیں گے.برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ ایران جنگ ہماری نہیں اس کا حصہ نہیں بنیں گے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس جنگ کے اثرات مزید پڑھیں

سپین نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کر دی

میڈرڈ(ویب ڈیسک ) سپین نے ایران کے خلاف جنگ میں شامل امریکی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردی عالمی میڈیا کے مطابق سپین کی وزیرِ دفاع مارگریٹا روبلس نے پیر کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فضائی مزید پڑھیں

روس نے مشرق وسطیٰ میں ثالثی کا فعال کردار دہرا دیا، سیاسی مذاکرات اور تعاون پر زور

ماسکو(ویب ڈیسک ) روسی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے برائے مشرق وسطیٰ تصفیہ اور خصوصی امور کے سفیر وی کے سافرونکوف نے کہا ہے کہ ماسکو خطے میں ثالثی کے کردار کے لیے نہ صرف تیار ہے بلکہ عملی اقدامات مزید پڑھیں

روس نے برطانیہ کے قائم مقام سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج درج کرایا، اکریڈیٹیشن واپس لے لی

ماسکو(ویب ڈیسک ) روسی وزارت خارجہ نے آج 30 مارچ کو روس میں برطانیہ کی قائم مقام ناظم الامور ڈی ڈولاکیا کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے روسی حکام کے مطابق یہ اقدام اس انکشاف کے بعد مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر جنگ، 31 ویں روز میں داخل؛ میزائل حملے، بجلی معطل اور بھاری جانی نقصان

تہران، واشنگٹن، ریاض ( ویب ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگ 31 ویں روز میں داخل ہو گئی، امریکا اسرائیل نے تبریز میں پیٹروکیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنایا، تہران اور کرج کے کچھ مزید پڑھیں