نکی ہیلی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ اور بائیڈن میں مقابلہ ہوگا

واشنگٹن(سی این پی) امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار نکی ہیلی نے دستبرداری کا اعلان کردیا، جس کے بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے واحد امیدوار رہ گئے ہیں جن کا ممکنہ طور پر ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(سی این پی) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے مزید پڑھیں

صرف دو سال میں مغربی ممالک نے یوکرین کے لیے تقریباً 2 کھرب ڈالر مختص کیے، یورپی یونین نے عالمی جنوب کے ممالک کی سات سال کے امداد کے لئے 80 ارب سے بھی کم رقم فراہم کی۔ یہ سمجھنا اہم ہے کہ امریکہ کے لیے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی منافع بخش کاروباری منصوبہ ہے روسی سفیر کی پریس کانفرنس

صرف دو سال میں مغربی ممالک نے یوکرین کے لیے تقریباً 2 کھرب ڈالر مختص کیے، یورپی یونین نے عالمی جنوب کے ممالک کی سات سال کے امداد کے لئے 80 ارب سے بھی کم رقم فراہم کی۔ یہ سمجھنا مزید پڑھیں

ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ؛ ہندوتوا پرچم لہرا دیئے

نئی دہلی(سی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے رام مندر کے افتتاح کے ایک دن بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھوں نے فتح ریلی نکالی جس کے دوران مسجد اور ایک چرچ پر حملہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

کینیڈاکابین الاقوامی طلبہ کی تعداد میں35فیصد کمی کا اعلان

ٹورنٹو(سی این پی)کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر کر دی ہے۔کینیڈا انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی بھرمار کی وجہ سے صحت اور گھروں کے مزید پڑھیں

سکھ رہنما کاقتل ؛ بھارتی شہری کو امریکی کے حوالے کیا جائے، چیک عدالت

پراگ(سی این پی)چیک عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل میں ملوث بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کیا جائے وزارت انصاف نے عدالتی فیصلے کے تناظر میں کہا ہے کہ پراگ ایک بھارتی مزید پڑھیں

خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں،نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

قاہرہ(سی این پی) مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،الزام ثابت ہونے پر خاتون پر نا اہلی کی تلوارچلا دی جائے گی غیر ملکیمیڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی، بھارت کی خواتین کھلاڑیوں نے تمغے واپس کردیئے

نئی دہلی (سی این پی)بھارت میں خاتون پہلوان سمیت کئی خواتین کھلاڑیوں نے جنسی ہراسانی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اپنے تمغے واپس کردئیے۔ معروف خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اپنے مزید پڑھیں

بین الاقوامی سطح پر مودی کا اسلام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

نئی دہلی(سی این پی)بین الاقوامی سطح پر مودی سرکار کا اسلام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ، مودی حکومت اور اسکے میڈیا کارکنان مختلف ممالک میں گھناﺅنی کاروائیاں کرنے سے باز نہ آئے سعودی عرب سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی مزید پڑھیں

بھارت میں ایک ہزار سے زائد مدارس اسکولوں میں تبدیل

نئی دہلی(سی این پی) بھارت کی مودی سرکار نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کردیا۔بھارتی ریاست آسام میں ایک ہزار 281 مدارس کو ” ماڈل انگلش اسکولز” میں تبدیل کردیا مزید پڑھیں

سکھوں کے قتل کے معاملے پر مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

نئی دہلی(سی این پی)بھارتی وزیراعظم نے سکھ رہنماو¿ں کے قتل کے الزام پر گھٹنے ٹیک دیئے۔مودی سرکار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔ سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے امریکہ اور بھارت کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار

واشنگٹن(سی این پی)امریکی ریاست کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پرحملہ کیس میں صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا۔ کیپیٹل ہل پرحملہ ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا۔ کولاراڈوکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید پڑھیں

فرانسیسی پارلیمنٹ نے متنازعہ امیگریشن اصلاحات کی منظوری دیدی

پیرس(سی این پی)فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے متنازعہ امیگریشن اصلاحات کی منظوری دے دی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ نے کئی مہینوں کی سیاسی کشمکش کے بعد فرانس کی امیگریشن پالیسی کو سخت کرنے کے لیے قانون سازی کی مزید پڑھیں