سعودی عرب کا نئے سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون پر زور

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا کو نئے سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، جن سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون ناگزیر ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا الزام

سیئول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر ایک بار پھر مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا الزام عائد کرتے ہوئے نگرانی اور دفاعی تیاریوں میں اضافہ کر دیا ہے ، برطانوی خبر رساں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، روضۂ رسول ﷺ پر سلام اور پاکستان کی ترقی کے لیے خصوصی دعائیں

ریاض (ویب ڈیسک) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا ، دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ مزید پڑھیں

ایران حماس کے ساتھ کھڑا رہے گا، فلسطینی قیادت کے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے. مسعود پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران غزہ سے متعلق جاری مذاکرات کے دوران حماس کے ساتھ کھڑا رہے گا اور فلسطینی قیادت کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گا ، ایرانی صدر نے مزید پڑھیں

عمان کے ساتھ ممکنہ معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں . ایران

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سرکاری میڈیا نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے مستقبل کے انتظامات سے متعلق کوئی معاہدہ طے بھی پا جاتا ہے تو اس کا یہ مطلب مزید پڑھیں

کیف پر روسی حملوں سے تباہی، 21 افراد جان بحق، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

کیف (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے، جن میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 45 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ مزید پڑھیں

امریکا نے ایران سے منسلک 3 اداروں پر پابندیاں ختم کر دیں، خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے مبینہ طور پر منسلک تین اداروں پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس کی تصدیق امریکی وزارت خزانہ نے کر دی ، امریکی وزارت خزانہ کے مطابق ایران سے مزید پڑھیں

لندن میں یومِ استحصالِ کشمیر سیمینار، عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ

لندن (ویب ڈٰیسک) لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے زیرِ اہتمام 5 اگست 2019 کو بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’یومِ استحصالِ کشمیر‘ کے موقع پر ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، سیمینار مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا فلسطین کی آزادی کیلئے عرب اور مسلم ممالک کو متحد ہونے کا مطالبہ

عمان (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں ، عمان میں مقبوضہ بیت المقدس میں وزراتی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی اردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

عمان (ویب ڈیسک) نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اردن کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و امور سے ملاقات کی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ مزید پڑھیں

لبنان اسرائیل براہِ راست مذاکرات ذلت اور سمجھوتوں کا باعث ہوں گے، نعیم قاسم

بیروت (ویب ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست مذاکرات لبنان کے لیے شرمندگی، ذلت اور مسلسل سمجھوتوں کے سوا کچھ نہیں لائیں گے ، حزب اللہ کے سربراہ مزید پڑھیں

میں استعفیٰ نہیں دوں گا، ایران اپنی خودمختاری کا دفاع کرے گا . صدر پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی ذرائع ابلاغ نے صدر مسعود پزشکیان کے ایک ویڈیو بیان کے حصے نشر کیے ہیں جن میں ایران کے صدر کہتے ہیں کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں مزید پڑھیں

اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایران نے دو افراد کو پھانسی دے دی

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی اور حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی ہے ، ایران کے عدالتی خبر رساں ادارے میزان کے مطابق پیر کو پھانسی پانے والے مزید پڑھیں

امن چاہتے ہیں لیکن دفاع اور قومی مفادات پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے . مسعود پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں، تاہم ملکی سلامتی، قومی مفادات اور سرزمین کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، صدر مسعود پزشکیان مزید پڑھیں

غزہ روڈ میپ اسرائیل کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے، اسرائیلی وزرا کی نیتن یاہو کو وارننگ

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بیزالیل سموٹرچ اور وزیر آبادکاری اوریت اسٹروک نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے غزہ میں آئی ایس ایف کی تعیناتی روکنے اور اس معاملے پر سکیورٹی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مزید پڑھیں

پینٹاگون کا پیٹریاٹ اور تھاڈ میزائلوں کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے پیٹریاٹ اور تھاڈ میزائل دفاعی نظام کی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے دفاعی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور نارتھروپ گرومن کے ساتھ فریم ورک معاہدہ کر لیا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

ایران کا سخت انتباہ، “انفراسٹرکچر پر حملہ ہوا تو مغربی نظام بھی محفوظ نہیں رہے گا”

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تو اس کے نتائج صرف میدانِ جنگ تک محدود مزید پڑھیں

ایران کی آبنائے ہرمز سے متعلق خبروں کی تردید، “پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی”

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ تہران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے ، ایرانی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں