ایرانی صدر کی مسلم ممالک سے اتحاد کی اپیل، اختلافات سے صیہونی ریاست کو فائدہ ہو رہا ہے

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام میں کہا ہے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر نے عید کے موقع پر اسلامی مزید پڑھیں

ایران کے نئے میزائل سسٹمز خطے میں طاقت کا توازن بدل دیں گے. پاسداران انقلاب کا دعویٰ

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کی ایئرو سپیس فورس کے کمانڈر سید ماجد موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے نئے لانچ سسٹمز امریکا اور اسرائیل کو حیران کر دیں گے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیلی شہروں پر کلسٹر میزائل حملہ، جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد کشیدگی شدید ہوگئی

تہران(ویب ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں، خبر مزید پڑھیں

امریکا نے خارگ جزیرے پر حملہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران کی دھمکی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا خارگ جزیرے کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی پر عمل کرتا ہے تو اسے ناقابل یقین نقصان اٹھانا پڑے گا ، پاسداران انقلاب سے منسلک خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ جنگ: 1500 سے زائد ایرانی شہید، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

تہران (ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں جاری حالیہ جنگ کے دوران امریکی و اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تعداد 1،500 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 20,984 افراد زخمی ہوئے ہیں ،خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینیوں نے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی، خوشیوں کے بجائے دکھ کے سائے میں منائی گئی

غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ میں فلسطینیوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی بے گھر فلسطینیوں کی بڑی تعداد نماز عید کی ادائیگی میں شریک ہوئے اور نماز کے دوران اور بعد میں لوگوں مزید پڑھیں

خلیج میں میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات، یو اے ای، سعودی عرب، کویت اور بحرین نے جوابی کارروائی کی

دبئی (ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب اور بحرین سے میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال ایران کی طرف سے آنے مزید پڑھیں

مشرقی وسطیٰ میں جنگ کا 21 واں روز، ایران نے امریکی اسرائیلی حملوں کا جواب دیا، لبنان میں عید اسرائیلی جارحیت کے سائے تلے منائی گئی

تہران، واشنگٹن، ریاض (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں جنگ کا 21 واں روز ہے اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے سائے میں عید منائی جا رہی ہے جبکہ ایران پر رات بھر امریکی اسرائیلی حملے جاری رہے، ایران نے جوابی مزید پڑھیں

برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، جاپان اور کینیڈا نے آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے مدد کا اعلان کر دیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، جاپان اور کینیڈا کے رہنماؤں نے آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کے لیے مدد کا پیغام جاری کر دیا برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بیان میں ایران پر زور دیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا یو اے ای کو 7 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا، خطے کی کشیدگی کے دوران منظوری

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو7 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرے گا امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے یو اے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی مزید پڑھیں

بالٹک میں نیٹو مشقوں کے دوران لٹویا میں عارضی کیمپ کے قیام کے دعوے، کشیدگی میں اضافہ

ماسکو(ویب ڈیسک ) بالٹک خطے میں نیٹو کی جانب سے جاری سالانہ فوجی مشقوں کے دوران لٹویا میں ایک مبینہ عارضی قیام کے کیمپ کے قیام سے متعلق دعوے سامنے آئے ہیں، جس نے خطے میں کشیدگی سے متعلق نئی مزید پڑھیں

سری لنکا نے امریکا کے جنگی طیارے تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی

کولمبو(ویب ڈیسک ) سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ مزید پڑھیں

امریکا کے فوجی اڈے فراہم کرنا جارحیت میں شرکت تصور ہوگا ایران نے برطانیہ کو وارننگ دے دی

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی وزیر خارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دو ٹوک مؤقف بیان کیا کہ امریکا کو فوجی اڈے فراہم کرنا جارحیت میں شمولیت تصور ہوگا ایران نے خبردار کیا کہ ایسے ممالک کو مزید پڑھیں

اسرائیل نے عید کے روز فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے سے روک دیا

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک ) اسرائیل نے عید کے روز بھی جبر کے پہاڑ توڑتے ہوئے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے سے روک دیا اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر میکرون نے مشرق وسطیٰ میں توانائی تنصیبات پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا

پیرس(ویب ڈیسک ) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے مشروِ وسطیٰ میں توانائی تنصیبات پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ تنازع اب ہائیڈرو کاربن پیداوار کے مراکز تک پھیل گیا، مزید پڑھیں

دنیا بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مشرقی ممالک میں چاند نظر نہ آنے پر عید کل ہوگی

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور خلیجی ممالک سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی شہادت بڑا سانحہ، روس اور چین کا قتل کی مذمت.برطانوی میڈیا

لندن (ویب ڈیسک ) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ علی لاریجانی کی شہادت خامنہ ای کی شہادت سے بڑا سانحہ ہے برطانوی اخبار کے مطابق علی لاریجانی سیاست کے مرد میدان تھے، علی لاریجانی روس اور چین سمیت کئی مزید پڑھیں

امریکی و اسرائیلی حملے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر بے قابو نتائج پیدا کر سکتے ہیں.ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) ایران صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ صیہونی حکومت کی نوعیت ریاستی دہشتگردی پر مبنی ہے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایکس پر بیان میں کہا کہ امریکا کی ایران پر جارحیت اور سپریم لیڈر کی شہادت مزید پڑھیں

ایران جنگ جلد ختم ہو سکتی ہے، ٹرمپ کے ساتھ غیر معمولی ہم آہنگی کا اعادہ.نیتن یاہو

تل ابیب (ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیراعظم‏ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی زیادہ تیزی سے ختم ہو سکتی ہے عالمی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا مزید پڑھیں