سعودی عرب نے یو اے ای سے یمن میں اپنی فوج 24 گھنٹے میں واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت کے مطالبے کے مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج یمن سے واپس بلائے اور کسی بھی فریق کو عسکری یا مالی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے قومی سلامتی کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے قومی سلامتی کو لاحق خطرے سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا اعلان کر دیا عرب میڈیا کے مطابق یمن کی صورتحال کے پیش نظر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات یمن میں انسدادِ دہشت گردی سرگرمیوں کے خاتمے کا اعلان

دبئی(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے سامنے آنے والے سخت ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں جاری اپنی باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی سرگرمیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا یوکرینی حملے پر ردعمل، پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے پر شدید غصہ کا اظہار

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی حملے کا سُن کر بہت برا لگا اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنل پارٹی کی لیڈر خالدہ ضیاء نے 1991 میں وزارت عظمیٰ سنبھالی تھی، وہ بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء الرحمٰن کی اہلیہ تھیں خالدہ ضیاء 15 اگست 1946 کو دیناج پور میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1960 مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی الزامات مسترد کر دیے، کشیدگی کم کرنے کی اپیل

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے تمام الزامات مسترد کردیے سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ مزید پڑھیں

پاکستان کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اعلان کو مسترد، صومالیہ کی خودمختاری کی مکمل حمایت

نیویارک(ویب ڈیسک) پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کااسرائیلی اعلان مسترد کردیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صومالی لینڈ کو مزید پڑھیں

ملائیشیا کے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کرپشن و منی لانڈرنگ تحقیقات کے دوران رخصت پر

کوالالمپور(ویب ڈیسک) ملائیشیا کے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو کرپشن اور منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات تک رخصت پر بھیج دیا گیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی وزارتِ دفاع نے آرمی چیف مزید پڑھیں

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا اعلان: ایران فوجی طور پر پہلے سے مضبوط، دشمن کو سخت جواب دینے کے لیے تیار

تہران(ویب ڈیسک ) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا ہے ایک انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور یورپ ایران سے جنگ لڑ مزید پڑھیں

روس ، یوکرین امن منصوبہ آخری مراحل میں، زیلنسکی آج صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

فلوریڈا (ویب ڈیسک ) روس اور یوکرین کے درمیان امن منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا جس کیلئے یوکرینی صدر زیلنسکی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بتایا کہ کہ اتوار کے مزید پڑھیں

لیبیا کے آرمی چیف محمد الحداد اور دیگر جاں بحق افسران کو مصراتہ میں سپردِ خاک، محمد الحداد کو بعد از وفات فیلڈ مارشل مقرر

طرابلس (ویب ڈیسک) لیبیا میں سوگ کے دنوں کے بعد آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد اور 4 دیگر اعلیٰ فوجی افسران کو ان کے آبائی شہر مصراتہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا جبکہ جنرل محمد الحداد کو مزید پڑھیں

پی آئی اے کی دو خواتین فضائی میزبانیں جدہ ایئرپورٹ پر لڑ پڑیں، معطل

جدہ(ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر ہوئی، اس دوران ایئر مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے والی 20 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 10 افراد پر پابندیاں عائد کردیں چین کی پابندیوں کی زد میں آنے والے افراد کے چین میں موجود تمام اثاثے منجمد کردیے گئے، ان مزید پڑھیں

بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سال قرار دیدیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت کے مؤقر جریدے دی ہندو نے 2025ء کو بھارت کی عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سال قرار دے دیا اور رپورٹ جاری کی کہ بھارت میں نریندر مودی سے وابستہ توقعات حقیقت کا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کرسمس کی خوشیاں عروج پر، ویٹی کن سٹی میں خصوصی عبادات اور سانتا کلاز کی سرگرمیاں

ویٹی کن (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں کرسمس کی رنگینیاں عروج پر پہنچ گئیں، سانتاکلاز شہریوں میں خوشیاں بانٹنے میں مصروف رہے ویٹی کن سٹی میں کرسمس کے موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، سینٹ پیٹرز سکوائر مزید پڑھیں

ترکی: کرسمس اور نئے سال پر داعش حملے ناکام، 115 افراد گرفتار

استنبول (ویب ڈیسک ) ترک میڈیا نے کہا ہے کہ ترکیے نے کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر داعش حملے ناکام بنا دیئے ترک میڈیا کے مطابق استنبول کے 124 مختلف مقامات پر ایک ساتھ چھاپے مارے اور گرفتاریاں مزید پڑھیں

واشنگٹن پاکستانی سفارت خانے میں کرسمس کی تقریب، سفیر کا مسیحی برادری کو تہہ دل سے پیغام

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک ) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا کرسمس کے پرمسرت موقع پر تقریب کے دوران کیک کاٹا گیا اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

امریکا کی غیرقانونی تارکینِ وطن کو کرسمس پر ملک چھوڑنے پر بڑی پیشکش

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے کرسمس کے موقع پر ایک بڑی پیشکش کا اعلان کیا ہے امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق جو افراد مزید پڑھیں