خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

پشاور(بیورو رپورٹ ) خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ کے نئے اراکین سے حلف لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

پشاور میں شہید پولیس اہلکار یاسر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ نمازِ جنازہ ادا

پشاور (بیورو رپورٹ) تھانہ حسن خیل کی حدود میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار یاسر کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی عالمی مسئلہ ہے، سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک اہم ایشو ہے، یہ صرف ایک صوبے یا ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے کلائمیٹ کانفرنس میں اپنے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے. فیصل کریم کنڈی

پشاور (بیورو رپورٹ) معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معرکۂ حق نے ثابت کیا پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں

پشاور میں معرکۂ حق کی کامیابی کا جشن، تعلیمی اداروں میں پروقار تقریبات اور کرکٹ میچ کا انعقاد

پشاور( بیورو رپورٹ ) معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن فتح کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں کار بم دھماکہ، 4 بچوں سمیت 14 افراد زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شام جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فتنہ الخوارج نے بارود سے بھری گاڑی بازار میں دھماکے سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات عروج پر، جوائنٹ سیکرٹری خائستہ محمد مستعفی

پشاور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری عہدے سے مستعفی ہو گئے، صوبائی صدر کے ساتھ اختلافات کے باعث جوائنٹ سیکرٹری انجینئر خائستہ محمد پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے، انجینئر خائستہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وفاق پر مالی امتیاز کا الزام، این ایف سی مقدمہ جیتنے اور صوبے کو تجربہ گاہ نہ بنانے کا اعلان

پشاور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کوتجربہ گاہ بنایا ہوا ہے، اب ایسا مزید نہیں چلے گا پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں پاکستانی سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 29 اپریل 2026 کو مزید پڑھیں

وادیِ کیلاش یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل، پاکستان کیلئے اہم اعزاز

چترال (بیورو رپورٹ) پاکستان کے قدیم و منفرد ثقافتی ورثے کو عالمی شناخت دلانے کیلئے حکومتی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں جس کے باعث اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا، وادیِ کیلاش کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف بلاوجہ جیل میں ہیں تاہم ان کا نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا، سینیٹر آف ایکسیلنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے دشمن پسپا

پشاور (بیورو رپورٹ) پولیس کی بروقت اور مؤثر حکمتِ عملی کے باعث دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس کے مطابق بنوں میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے چوکی مزنگہ پر حملہ کیا، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں صحافیوں کیلئے بلا سود قرضوں کی سکیم تیار کرنے کی ہدایت

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے صحافیوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کیلئے سکیم تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اطلاعات و مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا قومی مفاد کو ترجیح دینے کا اعلان، عوامی شراکت سے ترقیاتی منصوبہ بندی کا فیصلہ

پشاور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے سیاسی مفادات قربان کر کے قومی مفاد کو مقدم رکھا، ذمہ دار سیاسی رویے کا مظاہرہ کیا کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق کابینہ کا 51 واں اجلاس آج طلب کیا گیا تھا، تاہم اسے مؤخر کر دیا گیا، اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کی اسلام آباد امن مذاکرات کی متفقہ حمایت، سفارتکاری اور استحکام پر زور

پشاور(بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی پیش کردہ قرارداد میں امن، استحکام اور علاقائی تعاون پر زور دیا گیا، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ویلیج کونسلز اور کنٹونمنٹ بورڈز کی حلقہ بندیاں مکمل، حتمی فہرستیں جاری

پشاور(بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے 23اضلاع میں ویلیج کونسلوں اور 11 کنٹونمنٹ بورڈز کی حلقہ بندی مکمل کرلی گئی ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن نے حتمی فہرستیں شائع کردی ، فہرستیں متعلقہ اضلاع میں الیکشن کمیشن کے ضلعی دفاتر میں دستیاب ہیں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا خطاب، انصاف کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا

پشاور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعتیں اے ٹی ایم کے ذریعے حکومت میں آتی ہیں، حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اللہ کی زمین پر مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، پاکستان کے سفارتی کردار کی تعریف

پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بدلتی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران توانائی، سلامتی، معدنی وسائل، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ہائی ویز کونسل کا اجلاس، بجٹ میں اضافہ اور بڑے ترقیاتی فیصلوں کی منظوری

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا چوبیسواں اجلاس ہوا، اجلاس میں اتھارٹی کے بجٹ، سالانہ مینٹیننس پلان اور دیگر اہم امور کی منظوری دی گئی، اجلاس میں پختونخوا ہائی مزید پڑھیں