پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی کے 30 سے 35 ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور بھی اجلاس میں شریک نہ ہوئے، مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنی جماعت کے ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے، ذرائع کا بتانا ہے کہ سہیل آفریدی رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے 20 سے زیادہ ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ناخوش ہیں، ذرائع کے مطابق ناراض ارکان کا شکوہ ہے کہ صوبے میں گورننس اور امن وامان کی صورتحال ابتر ہے، مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ پر چار تعطیلات کا اعلان کر دیا، خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے تعطیلات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد منگل 26 مئی سے جمعہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کو آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی، سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ایک کیس میں ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا 4 کروڑ عوام کا صوبہ ہے جو جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، پشاور ہائی مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، 2 خوارج کی منظر عام پر آنے والی آڈیو لیک نے فتنہ الخوارج اور خیبر پختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پولیس نے اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخارحسین کوسکیورٹی ایڈوائزری نوٹس جاری کردیا، ایڈوائزری کے مطابق میاں افتخارحسین کو 24 گھنٹے پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ رکھنے، رہائش گاہ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان کو سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی معطلی پر خط لکھ دیا، خط میں خیبرپختونخوا میں سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایک طرف ہماری گندم شارٹ ہے، اوپر سے سی این جی بھی بند کر دی گئی، لوگ سڑکوں پر آ سکتے ہیں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ ) خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ کے نئے اراکین سے حلف لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) تھانہ حسن خیل کی حدود میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار یاسر کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک اہم ایشو ہے، یہ صرف ایک صوبے یا ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے کلائمیٹ کانفرنس میں اپنے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معرکۂ حق نے ثابت کیا پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں
پشاور( بیورو رپورٹ ) معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن فتح کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شام جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فتنہ الخوارج نے بارود سے بھری گاڑی بازار میں دھماکے سے مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری عہدے سے مستعفی ہو گئے، صوبائی صدر کے ساتھ اختلافات کے باعث جوائنٹ سیکرٹری انجینئر خائستہ محمد پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے، انجینئر خائستہ مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کوتجربہ گاہ بنایا ہوا ہے، اب ایسا مزید نہیں چلے گا پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں پاکستانی سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 29 اپریل 2026 کو مزید پڑھیں
چترال (بیورو رپورٹ) پاکستان کے قدیم و منفرد ثقافتی ورثے کو عالمی شناخت دلانے کیلئے حکومتی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں جس کے باعث اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا، وادیِ کیلاش کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست مزید پڑھیں
