وفاداری، جرات اور بہادری اپنے لیڈر عمران خان سے سیکھی:زرتاج گل

پشاور (سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے 9 مئی کیس میں سزا سنائے جانے پر ردعمل سامنے آگیا سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کا خیبرپختونخوا کا سافٹ امیج اجاگر کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے عزم کا اظہار

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وہ سفارتی برادری میں خیبرپختونخوا کا سافٹ امیج متعارف کروانے ،سرمایہ کاری، سیاحت، نوجوانوں کی تعلیم اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پی پی پی رہنما مظہر چوہان کی ملاقات،سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی خانیوال کے سابق صدر مظہر چوہان نے ملاقات کی اور سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں صوبے سے اپوزیشن اتحاد کی پانچ نشستوں پر کامیابی کی مبارکباد دی ۔ جمعرات کو جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس شروع

پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) شروع ہوگئی ہے۔ کانفرنس میں صوبائی کابینہ کے اراکین اور اراکین صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 9بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ، مجموعی طور پر 19 گھروں کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے

پشاور(سٹاف رپورٹر )خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 9بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں سے دو روز میں 9بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی نو منتخب سینیٹر طلحہ محمود کے گھر آمد، کامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نو منتخب سینیٹر طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں سینیٹ میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔بدھ کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ،خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ گورنر آفس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخو کی زیر صدارت اجلاس، احساس فلیگ شپ انیشیٹو کے تحت مختلف فلاحی پروگراموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، احساس پروگراموں کے فنڈز بڑھا کر 8 ارب کرنے کا اعلان

پشاور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت اجلاس میں احساس فلیگ شپ انیشیٹو کے تحت مختلف فلاحی پروگراموں پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر اعلیٰ ہائوس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایس پی کو نوٹس، 23 جولائی کو عدالت طلب

پشاور (سٹاف رپورٹر )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایس پی کو 23 جولائی کو طلب کر لیا پشاور کی عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے،بھارت کی پروپیگنڈہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے،بھارت کی عالمی سطح پر پروپیگنڈہ مہم بے نقاب ہو چکی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا سے کوہاٹ وفد کی ملاقات، گیس پریشر اور صحافیوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

پشاور ( سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کوہاٹ یونین آف جرنلسٹس کے صدر فرحان بنگش اور کوہاٹ ڈویژن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شاہد محمود کی قیادت میں وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

پشاور ( سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ابوبکر بن طلعت کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کی ہے ۔گورنر ہاوس پشاور حکام کے مطابق فیصل کریم مزید پڑھیں

سیاسی تحریک کا آغاز، 90 روز میں آر یا پار، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی: علی امین گنڈاپور

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ سیاسی تحریک کا آغاز کر دیا ہے، 90 روز میں تحریک عروج پر لے جا کر آر یا پار کریں گے، اب بات فیصلہ سازوں سے ہوگی، مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ پیش ، نظام میں موجود خامیوں کی نشاندہی

پشاور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو سانحہ سوات کی پراونشل انسپکشن ٹیم کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی۔وزیر اعلی ہاوس پشاور حکام کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 63 صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ میں ایسے واقعات مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

پشاور (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی، گورنر ہاؤس پشاور کے اعلامیہ کے مطابق سابق وزیر اعلی اور اکرم خان درانی، سابق وفاقی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ضلع مہمند کے وفد کی ملاقات ، مسائل سے آگاہ کیا

پشاور(سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماء اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عالم زیب مہمند کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ وفد نے گورنر خیبرپختونخوا کو بتایا کہ ضلع مہمند مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے یہاں ملاقات کی۔پیر کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق سعودی سفارتخانہ میں ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے مانسہرہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد ن صدر شاہ جہاں خان سواتی کی قیادت میں گورنر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے مانسہرہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر شاہ جہاں خان سواتی کی قیادت میں گورنر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔پیر کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 27 جون سے اب تک بارشوں، تیز آندھی، فلش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ میں 21 افراد جاں بحق ، 10 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

پشاور(سٹاف رپورٹر )پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کی جانب سے بارش، سیلاب/فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اتوار کو جاری کردہ مزید پڑھیں