خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی میٹنگز 100 فیصد ورچوئل، 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذ، فیول بچت اقدامات شروع

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی میٹنگز کو 100 فیصد ورچوئل کرنے اور سرکاری اداروں میں 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات شفیق جان کی جانب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کو “عوام پر ٹائم بم” قرار دے دیا، موٹر سائیکل سواروں کے لیے سبسڈی اور بی آر ٹی ریلیف کا اعلان

پشاور (بیورو رپورٹ )پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کو “عوام پرایٹم بم” قرار دے دیا، اور خیبر پختونخوا میں موٹر سائیکل مالکان کو سب سڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا.مزمل اسلم

پشاور(بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 1 لاکھ 30 ہزار گھروں کو سولر یونٹس فراہم کرنے کا منصوبہ، بیوہ خواتین اور مستحقین کو ترجیح

پشاور(بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ خیبر پختوںخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو سولر سسٹم کی بروقت فراہمی کے لیے تمام تقاضے بلاتاخیر مکمل کیے جائیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت صوبے میں گھروں کی مزید پڑھیں

اورکزئی میں آپریشن “غضب للحق” کی حمایت میں عوامی ریلی، پاک فوج سے یکجہتی کا پیغام

اورکزئی (بیورو رپورٹ) اورکزئی میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور آپریشن غضب للحق کی حمایت میں عوامی ریلی کا انعقاد کیا گیا، پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے ریلی میں مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے مزید پڑھیں

پشاور، ہنگو اور بنوں میں شدت پسند حملے ناکام، شہری و پولیس اہلکار زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں امن دشمنوں نے وار کئے، پشاور، ہنگو اور بنوں میں شدت پسندوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے، پشاورمیں رات گئے بزدل شدت پسندوں نے 2 تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سرحدی علاقوں کے عوام کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دے دیا

پشاور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں کے عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے، صورتحال کا بغور جائزہ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا نے سینئر خاتون صحافی انیلا شاہین کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور کی سینئر خاتون صحافی انیلا شاہین کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جمعرات کو جاری تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی روسٹرم پر بات کرنے کی کوشش، چیف جسٹس عدالت چھوڑ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔ وزیر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میں رمضان میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف درخواست دائر

پشاور(بیورو رپورٹ) رمضان المبارک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی درخواست میں نیشنل فوڈ سکیورٹی، سیکرٹری منسٹری آف فوڈ اور چیف سیکرٹری اور کمشنر پشاور کو بھی فریق بنایا گیا ہے درخواست میں مزید پڑھیں

کوہاٹ لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

پشاور(بیورو رپوٹ ) کوہاٹ میں قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کیخلاف آج چوتھے روز بھی ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے، احتجاج میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس نرسز اور میڈیکل کالج کے طلبہ بھی شریک ہیں۔ حکام کے مطابق احتجاج مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی عوامی دباؤ سے ہوگی.معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی عوامی پریشر سے ہی ہوگی معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اور 5 اہلکار شہید، 2 شہری بھی جاں بحق

کوہاٹ (بیورو رپورت) کوہاٹ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار اور دو شہری شہید ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل مزید پڑھیں

کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج، ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، احتجاج میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس، نرسز اور میڈیکل کالج کے طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہے جبکہ ایمرجنسی مزید پڑھیں

پشاور میں رویت ہلال کمیٹی اجلاس پر 20 لاکھ روپے خرچ، منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی

پشاور (بیورو رپورٹ ) پشاور میں ہونے والے رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں بیس لاکھ روپے کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے,جس کی باضابطہ منظوری خیبر پختونخوا کابینہ سے لی جائے گی ذرائع کے مطابق اجلاس کے انتظامات سے متعلق مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا کی تعزیت اور بیرونِ ملک سرمایہ کاری پر زور

پشاور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر قمرالزمان کائرہ کے پھوپھی زاد بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، انتظامی و ترقیاتی امور پر غور ہوگا

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس دوپہر ڈھائی بجے ہوگا، جس میں صوبے کے مختلف امور پر غور و خوض کیا جائے گا، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کابینہ کو ماہانہ کھلی کچہریوں کے انعقاد کی ہدایت

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ اراکین کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ہے، خط میں بتایا گیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کا احساس کے نام سے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع مزید پڑھیں

آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہے، بانی پی ٹی آئی کو ذاتی معالج تک رسائی دی جائے. وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہوکر رہ گیا ہے، وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کی حلف برداری کی تقریب میں مزید پڑھیں