پشاور (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا افتتاح کر دیا، 10 نئے محکمے اور 88 اقدامات شامل ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ گڈ گورننس روڈ میپ میں مجموعی اقدامات مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ ) عیدالفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی ریکارڈ آمد دیکھنے میں آئی، جس کے اعداد و شمار خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے جاری کر دیے ڈی جی ٹورازم اتھارٹی کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا ہاؤس میں پودا لگا کر احساس شجر مہم کا باضابطہ اجراء کیا، سہیل آفریدی نے کہا یومِ پاکستان اور عید کے موقع پر تاریخی اور ریکارڈ شجرکاری مہم شروع کی گئی مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان کے غیور عوام نے پاک فوج کیخلاف افغان طالبان رجیم کے گمراہ کن پروپیگنڈا کو یکسر مسترد کر دیا ہے، پاکستان کے شہریوں کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خاتمے یا مزید پڑھیں
پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیراعظم کو ایک خط لکھا ہے جس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عیدالفطر کے موقع پر اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دینے کا مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کی فلاح و ترقی پر اربوں روپے خرچ کر رہی ہے اور اس کے واضح نتائج نظر آنے چاہیے، سہیل آفریدی کی زیر صدارت ٹیکنیکل مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا، پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کاشف حسین جیلانی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ڈی آئی خان (بیورو رپور ٹ) خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، پولیس کے مطابق حادثہ لکی مروت مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) وارسک فرنٹیئر کور سینٹر (نارتھ) میں بنیادی فوجی تربیت کے 36 ویں کورس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں تربیت مکمل کرنے والے ریکروٹس نے پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ نظم و ضبط کا مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کی جانب سےامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئےدفعہ 144نافذکردی گئی، ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثنا اللہ خان کی جانب سےدفعہ 144 رمضان المبارک اورعیدالفطر کے موقع پر عوام کے تحفظ کو مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کرلیا جس کااعلامیہ بھی جاری کردیاگیاہے محکمہ خزانہ کے پی کے کی جانب سے جاری کئے گئےاعلامیہ کےمطابق صوبےمیں نان ایمپلائی ریلیٹڈ اخراجات میں 20 فیصد کمی کی جائے گی،اخراجات مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کوہاٹ شہباز الٰہی کے مطابق سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان کردیا، پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ 29 مارچ سے مارچ کا مزید پڑھیں
بنوں (بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹر) ملک میں ممکنہ ایندھن بحران کے خدشے کے باعث خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا، توانائی بچت کے لیے صوبائی حکومت نے 60 فیصد گاڑیاں گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا، صوبے کی 60 فیصد سرکاری مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ میں توانائی بچت کے اقدامات کے تحت ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات تک باقاعدہ عدالتی کارروائی ہوگی جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو عدالت مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا میں بروقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی، درخواست لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں الیکشن کمیشن، صوبائی حکومت مزید پڑھیں
شانگلہ (بیورو رپورٹ) گھر میں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے محفوظ رہے، تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دوسرا رنگ روڈ منصوبہ زیر غور ہے، جس پر 60 ارب روپے تک کی لاگت متوقع ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور کے جنوبی حصے کے لیے آؤٹر مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا (بیورو رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے کفایت شعاری مہم کے فیصلے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا، اعلا میے کے مطابق 2 ماہ تک کفایت شعاری کی ہدایات پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، خیبرپختونخوا میں اس دوران تعلیمی ادارے مزید پڑھیں
