وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا تیراہ حادثے کے زخمیوں سے ملاقات کے لیے پشاور میڈیکل کمپلیکس کا دورہ

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے رات گئے پشاور میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا، تیراہ سے نقل مکانی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی، وزیراعلیٰ نے حادثے میں زخمی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ کا پی ٹی آئی پر دہشت گردوں کی سہولت کاری کے الزامات، صوبائی حکومت کی کارکردگی پر تنقید

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دہشت گردوں کی سہولت کاری کر رہی ہے، صوبائی حکومت صوبے میں اپنی کارکردگی پر توجہ دے،پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا خیر مقدم

پشاور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کاخیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملک میں جمہوریت کے استحکام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے شدید مریض بچے کے لیے فوری اقدامات کیے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آئی سی یو بیڈز کی توسیع کا حکم

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا وزیرِ اعلیٰ نے بچے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں فیلڈ افسران کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ، بدامنی کے پیش نظر حفاظتی اقدامات

پشاور(بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا میں بدامنی کے باعث فیلڈ افسران کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے باعث صوبائی فیلڈ افسران عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے پیش مزید پڑھیں

پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ: 9 مئی کے واقعات میں سہیل آفریدی اور دیگر کی موجودگی کی تصدیق

پشاور(بیورو رپورٹ) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کی پاک بحریہ کی کامیاب مشق پر تحسین، شمالی وزیرستان اور کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کی بھی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کے روز گورنر ہاؤس سے جاری مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا سے وزیر اعظم آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم کی ملاقات، نواب سرفراز بگٹی کو دستار پہنائے جانے پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس سے ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا اور کشمیر کے تاجروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے کے مزید پڑھیں

جو لوگ پاکستان کے آئین اور ریاست کو نہیں مانتے، ان کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی .گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دھپ امن میلہ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام دہشت گردی کو مسترد اور امن کو خوش مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر برفباری دوبارہ شروع، جی ڈی اے عملے کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

ایبٹ آباد (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی کی ہدایت پر جی ڈی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا،وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے قائم ’’زمونگ کور‘‘ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سرکاری رہائش گاہوں اور گاڑیوں کے غلط استعمال کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت دے دی

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت کی سرکاری رہائش گاہوں اور سرکاری گاڑیوں پر غیر متعلقہ افراد کے قابض ہونے کے انکشاف پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے فوری اور سخت اقدامات کی ہدایت جاری کر دی وزیراعلیٰ سہیل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لہجہ نرم کر دیا، سیاسی صورتحال میں بہتری کے لیے ڈائیلاگ کی خواہش کا اظہار

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا لہجہ نرم ہونے لگا، سیاسی صورتحال میں بہتری کیلئے بات چیت کی خواہش کا اظہار کر دیا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کہتے ہیں دورہ لاہور کے دوران غلط زبان کا استعمال ردعمل مزید پڑھیں

صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے تیار ہوں . وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مسلسل عدم حاضری پر اسلام آباد عدالت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مسلسل عدم حاضری پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ، وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن مزید پڑھیں

نیشنل سکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا پشاور کا دورہ، گورنر اور کور کمانڈر سے ملاقاتیں

پشاور(بیورو رپورٹ) نیشنل سکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء پر مشتمل وفد نے پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقاتیں کیں اور مختلف قومی و علاقائی امور پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی مزید پڑھیں

18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ، فیصل کنڈی سے ملاقات

پشاور(بیورو رپورٹ) 18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا اور گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی گورنر نے ورکشاپ کے شرکاء کو گورنر ہاؤس پشاور آمد پر خوش آمدید کہا اور نئے مزید پڑھیں

سوات سرینا ہوٹل کے ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف احتجاج، حکومت سے فوری نوٹس کا مطالبہ

سوات (بیورو رپورٹ)سوات سرینا ہوٹل کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس اور احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سرینا ہوٹل انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ہوٹل کو محکمہ ٹورازم کے حوالے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایک لاکھ 17 ہزار زیر التوا ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کا احکامات جاری

پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفر ید ی نے صوبے بھر میں1 لاکھ 17 ہزارسے زائد زیر التوا ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تر جمان وزیر اعلی مزید پڑھیں

پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، موسم سرد ہونے کا سلسلہ جاری

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں صبح سے آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے ہیں، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع مزید پڑھیں