ڈی آئی خان میں خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، خاتون حملہ آور گرفتار. سی ٹی ڈی

پشاور(بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، سی ٹی ڈی کے مطابق ڈی آئی خان کی شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خود کش حملہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دریاؤں کے کنارے سونے کی غیر قانونی کان کنی پر 60 روزہ پابندی عائد

پشاور (بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں دریائے کابل، دریائے سوات اور دریائے سندھ کے کناروں پر سونے کی غیر قانونی تلاش اور کان کنی پر پابندی عائد کر دی، جاری اعلامیے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم ڈی پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آفتاب الرحمان کی ملاقات

پشاور(بیورو رپورٹ )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی)آفتاب الرحمان نے جمعہ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر خیبرپختونخوا کے پبلک ریلیشنز آفیسر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر اشفاق احمد کی ملاقات

پشاور(بیورو رپورٹ )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر اشفاق احمدنے گورنر ہاؤس پشاور ملاقات کی۔ ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق اس موقع پر جی ایم سی پیک سید نواز خان ، جی ایم مزید پڑھیں

پشاور میں رمضان کے دوران مہنگائی میں اضافہ، پھل و سبزیوں کی قیمتیں شدید بڑھ گئیں

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور میں مہنگائی کا راج برقرار، رمضان میں منافع خور سرگرم ہو گئے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں، پشاور میں گزشتہ روز 250 روپے فی درجن میں ملنے والا کیلا 20 روپے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان کر دیا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

فتنہ الہندوستان کی کسی سازش کو پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے.مولانا عبدالخبیر آزاد

پشاور (بیورو رپورٹ ) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کی کسی سازش کو پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بھارت شکست کا بدلہ پاکستان میں دہشت گردی کروا کر لے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت سیاست سے بالاتر ہے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خان کی صحت سیاست سے بالاتر ہے،ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ذاتی معالج اور فیملی مزید پڑھیں

بانی کے بعد ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے، اچکزئی کو ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگے گا: جنید اکبر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ہر کوئی بانی کے بعد خود کو لیڈر کہتا ہے، جنید اکبر طیش میں آتے ہوئے بولے محمود اچکزئی کو ابھی مزید پڑھیں

مالاکنڈ ڈویژن میں فوجی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ، اعلیٰ سطح اجلاس میں اتفاق

پشاور(بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا حکومت اور وفاق میں اتفاق ہونے کے بعد مالاکنڈ ڈویژن میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پشاورہیڈ کوارٹر میں آج امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ 50 اسکولوں کی بحالی مکمل، وزیراعلیٰ کا افتتاح

باڑہ ( بیورو رپورٹ ) ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام کر دیا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے چین کی مالی اور مزید پڑھیں

میری برداشت ختم ہو گئی، پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں رہا . صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر

پشاور(بیورو رپورٹ) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام میں مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پاک ریڈ کریسنٹ کی خدمات کو سراہا، نئے ہسپتال بلاک کا سنگ بنیاد رکھا

پشاور(بیورو رپورٹ )گورنر خیبر پختونخوا اور صدر ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات، ہنگامی صورتحال اور نقل مکانی کے دوران پاک ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی خدمات ناقابلِ فراموش اور قابل ستائش ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ہر سازش کے خلاف ملک کے ساتھ کھڑے ہیں، مینڈیٹ کی چوری مسترد ہے .پی ٹی آئی گوہر علی

بونیر(بیورو رپورٹ)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ترقی، امن اورخوشحالی کا فروغ گورنر ہاؤس پشاور کی ترجیحات میں شامل ہے . گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور(بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں ترقی، امن، خوشحالی کا فروغ گورنر ہاؤس پشاور کی ترجیحات میں شامل ہے، ہماری یہ کوشش ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کا ہرشہری کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے بھارت کو چار دن میں شکست دی . گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور (بیورو رپورٹ )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہرشہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے بھارت کو چار دن میں شکست دی ، صوبے اور وفاق مزید پڑھیں

پشاور میں تقریب کے دوران طالبہ اور سہیل آفریدی کے درمیان ترقی پر تلخ مکالمہ

پشاور(بیورو رپورٹ ) طالبہ نے سہیل آفریدی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے صوبوں میں جعلی حکومت ہے تو یہاں تو اصلی حکومت ہے، وہاں ترقی ہورہی ہے یہاں کیوں نہیں ہورہی؟سہیل آفریدی نے تقریب میں طالبہ کے سوال مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا آنکھ کا آپریشن اہل خانہ سے چھپایا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز ہسپتال میں کوئی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے وفاق اور صوبوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا، آئین کے احترام پر تاکید

پشاور(بیورو رپورٹ ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں تفریق پیدا ہو گئی صوبے کا وفاق سے رشتہ آئین کے اندر لکھا گیا خانہ فرہنگ ایران پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا سے سرکل کنڈیان اور تاجر وفود کی ملاقات، علاقے کے ترقیاتی اور اقتصادی مسائل پر تبادلہ خیال

پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے قیوم خان کنڈی کی قیادت میں سرکل کنڈیان کے نمائندہ وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، وفد میں سلیم خان (پرنسپل)، رحمت اللہ کنڈی، شاہ نواز خان صدر مزید پڑھیں