سرکاری ملازمین کو اپنی چھت فراہم کرنا ریاست کی اولین ترجیح ہے ،مولانا عبدالواسع

وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کو اپنی چھت فراہم کرنا ریاست کی اولین ترجیح ہے ،مہنگائی کے اس دور میں اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے حکومت سرگرم عمل ہے ، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین کیلئے 25 ہزار روپے دینے کا اعلان

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بارش کے متاثرین کو 25 ہزار روپے امدادی رقم دینےکا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ  کیا، اس موقع پر انہوں مزید پڑھیں

پاکستان پہلی بین الاقوامی ایکسپو 2022، نومبر میں منعقد کر ئیگا

اسلام آباد (سی این پی )وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شالوانی نے پہلی بین الاقوامی ہاؤسنگ ایکسپو 2022 کے اجلاس کی صدارت کی جو اس سال نومبر میں منعقد کی جا ئیگی۔ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی مزید پڑھیں

ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑا، دکاندار نے رکشہ ڈرائیور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

 ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑے کے دوران دکاندار نے رکشہ ڈرائیور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی، کم عمر بیٹا خود رکشہ چلا کر باپ کو ہسپتال لایا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ فیصل آباد کے علاقہ غلام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو بطور وزیر خارجہ پہلے دورہ یورپ پر کل روانہ ہونگے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22 سے 26 اگست تک یورپ میں اپنے پہلے دورے کے دوران یورپی ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعاون اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔  رپورٹ کے مزید پڑھیں

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و چیئرمین شکایات سیل پنجاب کی فیصل آباد میں ناانصافی کا شکار بچی خدیجہ کے گھر آمد، انصاف دلانے کی یقین دہانی

فیصل آباد(سی این پی )مشیر وزیراعلی پنجاب و چیئرمین شکایات سیل پنجاب زبیر احمد خان کی وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر فیصل آباد میں ناانصافی کا شکار بچی خدیجہ کے گھر آمد ان سے اور ان کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے امریکی لابنگ کمپنیز کے ساتھ معاہدوں کی چونکانے والی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں،شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رہنما کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے امریکی لابنگ کمپنیز کے ساتھ معاہدوں کی چونکانے والی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں،رواں ماہ پی ٹی آئی نے امریکی کمپنی فینٹن آرلُک سے معاہدے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے تکرار، آزاد کشمیر حکومت کا اہم وزیر مستعفی

آزادکشمیرکے وزیر صنعت و تجارت چوہدری مقبول گجر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔مقبول گجر اور وزیراعظم تنویرالیاس کےدرمیان کابینہ اجلاس میں مبینہ تکرارہوئی تھی۔ مقبول گجرکوپنجاب اسمبلی کےحالیہ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کابھی سامناکرنا پڑا تھا۔اس مزید پڑھیں