اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیئے گئے ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور انکے بیٹے راسخ الہٰی کی اینٹی کرپشن مقدمہ میں ضمانت منسوخی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں، عدالت نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے جڑانوالہ میں توہین مذہب کے مقدمات میں نامزد ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 12 مارچ کو مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا، اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام جلوس و مجالس کے حفاظتی اقدامات مزید پڑھیں
شانگلہ (بیورو رپورٹ) گھر میں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے محفوظ رہے، تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی درخواست پر اعتراضات دور کرنے کے لئے مہلت کی استدعا منظور کر لی ہے، کیس کی سماعت جسٹس انعام امین منہاس نے کی، عدلت مزید پڑھیں
گگلت(بیورو رپورٹ) بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، حکام کے مطابق شاہراہ قراقرم اپر کوہستان کے مختلف مقامات پر بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی جگہوں پر مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) حضرت علیؓ کا یومِ شہادت ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر آج مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد، جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے جمعۃ الوداع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے جمعۃ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، ناصر مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) خضدار کے علاقے کرخ سے ورلڈ بینک کے پراجیکٹ کے 11 افسر اور مزدور بازیاب ہو نے کی پولیس ذرائع نے تصدیق کردی، پولیس ذرائع کے مطابق تمام 11 افراد کو 22 اکتوبر کو ضلع خضدار کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ کے شیڈول کی تیاری عارضی طور پر روک دی، ذرائع کے مطابق موجودہ حالات کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہو سکتا ہے، تاہم شیڈول مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی سمیت صوبے بھر میں سکول دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کابینہ اجلاس کے مطابق سکول بند ہونے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے جبکہ طلبہ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا جس میں ایوان نے متعدد اہم قانون سازی کی منظوری دے دی، اجلاس کے دوران قومی اسمبلی نے مجموعہ فوجداری ترمیمی مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دوسرا رنگ روڈ منصوبہ زیر غور ہے، جس پر 60 ارب روپے تک کی لاگت متوقع ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور کے جنوبی حصے کے لیے آؤٹر مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) گڈاپ ٹاؤن میں کیرئیر ٹرک میں اچانک آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کی 74 نئی موٹر سائیکلیں جل کر راکھ ہو گئیں، تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اولڈ سجاد ہوٹل کے قریب پیش آیا، جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں لاکھوں فرزندان اسلام آج 20 رمضان المبارک (بروز منگل) بعد نماز عصر سے اعتکاف میں بیٹھیں گے، اس دوران معتکفین ہزار راتوں سے افضل رات لیلۃ القدر تلاش کریں گے، مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، تفصیلات کے مطابق ضلع راولپنڈی 17 بلدیاتی اداروں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، راولپنڈی شہر 2 حصوں میں تقسیم کیا گیا جس میں 2 مئیرز 4 مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی میں سکیورٹی خدشات کے باعث بند کی گئی سڑکیں کھول دی گئیں ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والی ایم ٹی خان روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، وہ مذاکرات کے دوران جنگ کر دیتے ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، اپنے ایک بیان میں مشرف زیدی نے کہا کہ مزید پڑھیں
