کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ نے اوٹاوا میں پاکستانیوں کے کمیونٹی فن گالا میں شرکت کی۔اس تقریب کا اہتمام فرینڈز کیفے کلب آف کینیڈا نے ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں کیا تھا جس میں کینیڈا کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی جانب سے پمز ہسپتا ل منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔پیر کو ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اپنی والدہ کی طرف سے درخواست دائر کی۔درخواست میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ( ن )کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے، جناح ہاس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نوٹس نہیں لیا مزید پڑھیں
قومی حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے تحت ملک کے چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع میں ایک ہفتہ طویل انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔پنجاب میں آج سے اس ماہ کی 19 تاریخ تک پانچ روزہ مہم چلائی جائے گی مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے یورپ اور ایشیا پیسیفک کے درمیان بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اتوار کو سٹاک ہوم میں یورپی یونین انڈو پیسفک منسٹریل فورم مزید پڑھیں
پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے اروپ میں پولیس نے زنجیروں میں جکڑی 14 سالہ لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق اورنگزیب نامی ملزم 14 سالہ لڑکی کو قید کر کے تین ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا مزید پڑھیں
کوئٹہ کے علاقے سریاب کے گاہی خان چوک پر دو گروہوں میں معمولی تلخ کلامی پر ہونے والی فائرنگ سے چار بھائیوں سمیت پانچ جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او کیچی بیگ قادر قمبرانی نے بتایا مزید پڑھیں
وزارت برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات نے اردو کو بطور قومی زبان نافذ کرنے اور فروغ دینے کے لیے “نیشنل لینگویج پروسیسنگ لیبارٹری این ایل پی ، لیب کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت قومی ورثہ مزید پڑھیں
رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان نے 9 مئی کو شارع فیصل پر رینجرز چوکی کو آگ لگائی تھی۔ملزمان نے رینجرز چوکی کو آگ لگا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کی بلڈنگ،2ارب90کروڑکا منصوبہ 7ارب50کروڑ کی لاگت سے مکمل،15مئی سے عدالتیں نئی بلڈنگ میں کام کریںگی، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ کا منصوبہ2013میں2ارب 90کروڑ سے شروع ہوا تھا وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو مزید پڑھیں
لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام کارکنان کی نظربندی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا۔ مزید پڑھیں
لاہور میں پولیس کے زیرحراست ملزمان مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے اقبال ٹاؤن زیر حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جارہی تھی کہ اس مزید پڑھیں
ملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئل مل میں 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے، چاروں مزدوروں کی لاشیں نشتر اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ملتان بہاولپور روڈ پر ایک مزدور تیل کا کنواں صاف کر رہا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔سردار تنویر الیاس کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے ۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پیپلزپارٹی آج جلسہ کرے گی جس میں بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی ۔دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل سیکرٹری ہوم نے جاری کیا، جس کے مطابق صوبے بھر میں جلسے ،جلوس، ریلیوں اور ہر قسم کے اجتماع مزید پڑھیں
قومی احتساب بیور(نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کے مطابق مراد سعید پر غیرقانونی بھرتیوں اور مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں جبکہ پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں
برٹش کونسل نے پاکستان میں 15 مئی بروز پیر سے کیمبرج امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔کیمبرج سکول کے تحت جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق پیر سے تمام شفٹوں میں پرچہ جات معمول کے مطابق ہوں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ملتان میں پولیس کے مطابق عامر ڈوگر کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ عامر ڈوگر مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے سبب صارفین کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے اور اب پی ٹی اے نے مزید پڑھیں