پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری

 پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان مزید پڑھیں

ڈالر سستا ہونے کے باوجود مہنگائی پر کوئی اثر نہیں پڑا،سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں بے روز گاری کا جن بے قابو اور  پڑھے لکھے نوجوان مستقبل سے مایوس ہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک کےطول و مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی 75ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں میں پاکستان اور امریکا نے عوام کے درمیان پائیدار شراکت داری اور مضبوط تعلقات قائم کیے ہیں، تیزی سے بدلتی ہوئی اس دنیا میں ہم تمام بڑے چیلنجز سے مزید پڑھیں

کیپٹیل نیوز پوائنٹ کے تمام قارئین کو آزادی کی 75ویں سالگرہ مبارک

خبروں کی معروف ویب سائٹ  کیپیٹل نیوز پوائنٹ نے آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر تمام اہل وطن اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب، شمالی وزیرستان میں احتجاج ختم

شمالی وزیرستان میں عثمان زئی قبیلے کے افراد نے سیاسی جماعتوں پر مشتمل وزیر اعظم کے تشکیل کردہ 16رکنی سیاسی کمیٹی سے کامیاب مذاکرت کے بعد بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا ختم کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا نوٹس،قاسم سوری بھی عدالت پہنچ گئے

 تحریک انصاف بلوچستان کےصدر قاسم سوری نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ میڈیا سےگفتگو میں قاسم سوری نے بتایا کہ 10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سے ایک نوٹس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حتمی انتخابی شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حتمی انتخابی شیڈول جاری کردیا۔آزاد جموں و کشمیر میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب کے لئے 28 ستمبر کو پولنگ کا اعلان کیا ہے جبکہ قانون ساز اسمبلی مزید پڑھیں

ہیلمٹ اورسائیڈ شیشوں کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

انسپکٹر جنرل خالد محمود کی ہدایت پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران نے قومی شاہراہوں پر ہیلمٹ اورسائیڈ شیشوں کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔قومی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اہلخانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اہلخانہ کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے 5 روز کے دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔رانا ثنا اللہ آج دن 11 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے، مزید پڑھیں

امریکی سفیر نے کراچی میں سٹارٹ اپ لیب کا افتتاح کردیا

 پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی پہنچ گئے، انہوں نے لیاقت میموریل لائبریری میں قائم لنکن کارنر کا دورہ کیا اور سٹارٹ اپ لیب کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئےامریکی سفیر نے کہا کہ سٹارٹ اپ لیب مزید پڑھیں

محمد سہیل زمان پاکستان تحریک انصاف میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کو ضلع خانیوال میں اہم کامیابی ملی ہے جہاں پر مقامی مضبوط سیاستدان پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال کی مقامی سیاستدان میں پی مزید پڑھیں