مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا عدالتی حکم پر پاسپورٹ واپس ملنے پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل کورٹ بینچ نے مریم نواز کی مزید پڑھیں
بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے ضلع بارہمولہ میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔ فوجی نے ضلع کے بونیار علاقے میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ اس سے مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس نے شاہنواز امیر کو سول جج عامرعزیز کی عدالت میں پیش کیاجس دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں
پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔ پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بلوچستان کے آفت زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں کر مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے اپنی ٹرین سروس پانچ ہفتوں کے بعد دوبارہ شروع کی جب رحمان بابا ایکسپریس اتوار کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوئی۔رحمان بابا ایکسپریس میں کل پندرہ سو مسافر سوار ہیں۔ ٹرین سروس کی بتدریج بحالی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، کسانوں نے بجلی بلوں میں اضافے اور کھاد کی بلیک میں فروخت کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کسانوں کا بجلی مزید پڑھیں
کراچی میں سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے کالعدم تنظیم کے دونوں زخمی دہشتگرد دوران علاج ہلاک ہو گئے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کے مطابق سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
جوہر سلیم کو قائم مقام سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ سینئر افسر اور اسپیشل سیکرٹری کو قائم مقام سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ایک روز مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر رہے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج جمعہ کو ترجمہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس سال اس دن کا تھیم “رکاوٹوں کے بغیر دنیا” ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد زبان کے ماہرین کے کام کو خراج تحسین پیش کرنا ہے مزید پڑھیں
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں
بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج (جمعہ) کو ضلع بارہمولہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ نوجوان کو فوجیوں نے مزید پڑھیں
حبیب بینک لمیٹڈ نے دہشتگردی کی فنانسنگ سے متعلق امریکی جج کے بیان اور بلوم برگ پر نشرکی گئی خبر میں مدعی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اُنہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اپنے اعلامیے میں حبیب بینک مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پاور سیکٹر سمیت انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے۔ یہ بات انہوں نے کوٹلی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وزارت قانون نے کسٹم ٹریبیونل کے سجاد علی کو فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آبادکا رجسٹرار ایڈمن تعینات کردیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سجاد علی اسلام آباد کی احتساب عدالتوں کا انتظام دیکھیں گے۔یاد رہے کہ فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے احتساب عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں حال ہی میں پاکستان پہنچا ہوں،پرسوں رات واپسی ہوئی اور کل بھی کوشش کی تھی کہ عدالت آؤں،کل جج صاحب چھٹی پر تھے،ایک مزید پڑھیں